Azad pukhtoon

Azad pukhtoon نہیں آتا کسی پر دل ہمارا
وہی کشتی وہی ساحل ہمارا

12/04/2026

feel it's

12/04/2026

کھلتے رہنا، چاہے کوئی دیکھ رہا ہو یا نہیں۔ �

24/12/2025

‏بھولنے کی قسمیں کھا کر بھی۔۔✨
میں نے ہر راہ پہ تجھے ڈھونڈا ہے۔۔🥰

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر ہم اتنا چلے کہ راستے حیران ہو گئے 🍂🌿
05/07/2025

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر
ہم اتنا چلے کہ راستے حیران ہو گئے

🍂🌿

‏مسلسل گرمی  اور مسلسل مُردار کھانے کی وجہ سے مارخور حرام خور بن گیا ہے۔۔۔
05/07/2025

‏مسلسل گرمی اور مسلسل مُردار کھانے کی وجہ سے مارخور حرام خور بن گیا ہے۔۔۔

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی   جو خَار بانٹتے ہیں اور گُلاب چاہتے ہیں  !!  🍂🌿
05/07/2025

وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی
جو خَار بانٹتے ہیں اور گُلاب چاہتے ہیں !!

🍂🌿

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share