S B khosa

S  B  khosa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S B khosa, Grocers, Lahore.

25/04/2026

سنگت سپورٹ کریسو Barkat Ali

26/03/2026


03/12/2025
ڈاکٹر حبیب اللہ شاہ صاحب کچھ تو خوف خدا کرویہ معصوم بچہ ذیشان ولد عنایت اللہ زنگلانی چوک کا ریائشی ہے اور ایک مدرسے میں ...
13/09/2025

ڈاکٹر حبیب اللہ شاہ صاحب کچھ تو خوف خدا کرو
یہ معصوم بچہ ذیشان ولد عنایت اللہ زنگلانی چوک کا ریائشی ہے اور ایک مدرسے میں قرآن مجید کا حفظ کر رہا ہے۔ جس کا 3 ہفتے قبل ایکسیڈینٹ ہوا تھا جس میں اس کی ٹانگ میں فریکچر ہو گیا تھا جسے فوراً علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ایڈمٹ کیا گیا اور تب سے لے کر آج تک مختلف تاریخیں دینے کے باوجود آپریشن نہیں کیا گیا بلکہ آج اسے ہسپتال سے زبردستی ڈسچارج کر دیا گیا
ڈاکٹر صاحب اور ایم ایس صاحب سے گزارش ہے یہ معصوم غریب اپنے علاج کیلئے کہاں جائے، اگر خدا ناانخواستہ اس کا بروقت علاج معالجہ نہ کیا گیا تو شاید بچے کو معذوری کا خدشہ ہو سکتا ہے ارباب اختیار سے فوری نوٹس کی درخواست۔۔۔۔🙏

01/07/2025

داؤد ولد فقير خان كا شناختى كارڈ گم ہوا كسى بھائی كؤ ملے تو أس نمبر پر رابطہ كرے شکریہ 03207591623-
-03211712320

28/06/2025

اسلام علیکم
میرے بھائی جیسا دوست سیفو دین کو A پازیٹیو کی خون کی دو بوتل ضرورت ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو آگے شیئر تاکہ میرے بھائی جیسا دوست کی مدد ہو جائے اگر کسی دوست کےپاس ہواتو کال کرے03230695658۔ فون نمبر 03086333000۔

09/05/2025

Jazz کمپنی
کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور
انٹرنیٹ صفر تمام صارفین اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلائیں

28/04/2025

مریم صاحب سے اپیل ہے کہ ہمارے کوہ سلیمان میں اور سارے پہاڑی علاقے میں پانی کا بندوست کیا جائے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے مال مویشی پیاس سے مر رہے ہیں ہمارے جو بلوچ قوم کے سردار ہیں یا لیڈر ہیں ان سے گزارش ہے زرا غریب عوام کی طرف توجہ دی جائے ہمارے پہاڑی علاقے میں لوگ مال مویشی پال کر اپنے بچوں کا گزارا کرتے ہیں نا وہاں کوئی پانی کی سہولت ہے نہ ہی کوئی کھیتی باڑی ہوتی ہے لوگ مال مویشی پال کر اپنے سارے اخراجات پورے کرتے ہیں اور سال کے لیے جو گندم لینا پڑتا ہے وہ اپنے مال مویشی پال کر پھر انہیں بیج کر سال کا گندم لیتے ہیں ہم اپنے لیڈروں سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے پہاڑی علاقوں میں پانی کا بندوست کیا جائے شکریہ😭 علاقہ تکڑا
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

کوہ سلیمان میں پانی کی شدید قلتتالاب خشک ھو چکے ھیں انسانوں کے ساتھ مال مویشی نہایت پریشان ہیں پروردگار رحمت کی بارش برس...
26/04/2025

کوہ سلیمان میں پانی کی شدید قلت
تالاب خشک ھو چکے ھیں انسانوں کے ساتھ مال مویشی نہایت پریشان ہیں

پروردگار رحمت کی بارش برسادے آمین
کوہ سلیمان علاقہ تکڑا

تمن کھوسہ میں نہ سکول نہ روڈ نہ پینے کا پانی اور نہ ہی بجلی پاکستان کو آزاد ہوئے 74سال ہوگے لیکن تمن کھوسہ میں آج بھی لو...
26/04/2025

تمن کھوسہ میں نہ سکول نہ روڈ نہ پینے کا پانی اور نہ ہی بجلی پاکستان کو آزاد ہوئے 74سال ہوگے لیکن تمن کھوسہ میں آج بھی لوگ جانوروں کے ساتھ پانی پیتے ہیں اور نہ ہی تمن کھوسہ میں کوئی گرلز سکول ہے ہماری وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے گزارش ہے ہمارے تمن کھوسہ کے مسائل حل کیئے جائے



02/04/2025

بستی دلانہ موضع تونمی کے رہائشی محمد نواز کا کہنا ہے پولیس والوں نے اس سے زبردستی 20 ہزار لے لیے انہوں نے کہا اگر انکار کرو گئے تو مقدمہ درج کر دینگے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S B khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category