27/02/2026
منہ پہ سنت رسول ہو تو اللہ پاک کیوں نہ آپ کی مدد کرے دوستو کنجوسی نہیں کرنی اس شہزادے کے لیے ❤️ کا بٹن دباؤ جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو شیئر کرو کیونکہ اگر پاکستان سیمی فائنل کھیلنے کی امید پہ ابھی باقی ہے تو اس شہزادے کی وجہ سے ہے ہارا ہوا میچ آکے انگلینڈ کو جتوایا ہے اور ساتھ میں پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کے لیے تھوڑا سا حوصلہ دے کے گیا ہے ویلڈن ❣️