Hifza khan

Hifza khan funny videos you will be amazed it's entertaining funny videos � ������

13/03/2025

💯.*راتیں سونے کو ہوتی ہیں ۔
آنکھیں یہ بات بھول گئی ہیں

Hifza khan ۔❤‍🩹

13/03/2025

[3/13, 11:02 PM] null: خود کو اہمیت دیں
کچھ رونقیں خود سے بھی تو ہوا کرتی ہیں۔❤‍🩹

[3/13, 11:08 PM] null: تم میں سے ہر ایک تنہا رہنا سیکھ لے کیونکہ یہ ایسا دور ہے کہ لوگوں کی دوستیاں یاریاں، اور الفتیں کبھی نہ کبھی لاکھڑا ہی جاتی ہیں۔🥺🥀
[
3/13, 11:12 PM] null: ساتھ چلنے کی خوشی میں کبھی اس بات پر دھیان ہی نہیں دیا کہ اگر اس رستے سے واپس لوٹنا پڑے گا تو کیسے لوٹینگے🥲💔

[3/13, 11:15 PM] null: میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا ۔
یہ کہاں کی الفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق ہے جاناں۔❤‍🔥🙃

[3/13, 11:17 PM] null: میں نے یہ سیکھا ہے کہ جب تک میں ہر ایک کی بات کو دل سے لگاتا رہوں گا تب تک میں اذیت میں رہوں گا ، کسی دوسرے انسان کو صرف الفاظ سے میرا سکون چھینے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے۔💔💯
[3/13, 11:19 PM] null: کسی پر ذبردستی مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے دِل کے ٹکرے اٹھاو اور الگ ہو جاؤ🖤

13/03/2025

شکوہ کریں تو کس سے، کہ زخم نار سا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے

اے درد ہجر ہم سے محبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے

❤‍🩹🥀 Hifza Khan

13/03/2025

*معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں کیونکہ*❤‍🩹
*اگر یہ دل کی مکین بن جائیں ، تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں💯.*

13/03/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/03/2025

*اس دنیا میں کوئی بھی شخص اتنا برا نہیں کہ وہ شیطان ہو اور کوئی بھی شخص اتنا اچھا نہیں کہ وہ فرشتہ ہو تو درگزر کرنا سیکھیں، محبت کرنا سیکھیں اور معاف کرنا سیکھیں۔ 🎀💗*

*ALHUMDUILLAH! This Beautiful Month Ramadan, Do Put Efforts In Things That Will Make This Day Memorable And One Of The Best Of This Month! 🦋*

Hifza khan writes

09/03/2025

اللّٰہ جانتا ہے تم کب سے
جھولی پھیلاے اسے منا رہے ہو۔
اسے معلوم ہے تم
مسکراہٹوں میں اپنا درد چھپا رہے ہو
پریشان کیوں ہوتے ہو
اللّٰہ نے تمہارے لیے بہت کچھ سوچ رکھا ہے
*تمہیں اپنے کن تک لانے کے لیے **
بس وہ آزمائشوں سے گزار رہا ہے
دیکھنا اللّٰہ تم تک جلد ہی
ناممکن ذریعہ سے مدد بھیجنے والا ہے ♥️🤍♥️

Address

Gulshan A Ravi Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hifza khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hifza khan:

Share

Category