Buy BAKRA ONLINE for Aqiqa, Sadqa and Qurbani. Pay as per actual weight of the bakra. Free home delivery in Lahore. Butcher is also available.
Address
Shahpur Kanjra Mandi
Lahore
54000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bakra Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Bakra Bank:
Category
Our Story
بکرا بینک لایا، سب سے بہترین بکرے سب سے کم ریٹ پر۔ بکرا بینک کا مشورہ ہے کہ قصاب سے گوشت خریدنے کی بجائے، ہمارے سیل پوائنٹ پر تشریف لائیں، اپنی مرضی کے بکرے کا انتخاب کریں اور ذبح کروائیں۔ اپنی فیملی کو زہر آلود گوشت کھلانے سے پرہیز کریں۔ زندہ بکرے وزن کے حساب سے فروخت کیے جاتے ہیں۔
نکاح، شادی بیاہ،عقیقہ، صدقہ اور دیگر تقریبات کے لیے گوشت ہم سے خریدیں۔ صحت مند بکرے اپنے سامنے زبح کروائیں۔ جتنا وزن اتنی رقم۔ بکرا بینک گارنٹی کے ساتھ کم چربی والے بکرے تیار کرتا ہے۔
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لاہور شہر میں موجود گوشت کی دوکانوں پر فروخت ہونے والا گوشت مندرجہ زیل نقائص کا حامل ہے:
1. قصاب پانی لگا گوشت فرخت کرتے ہیں۔ 2. قصاب نر بکروں کی بجائے مادہ بکریوں کو ذبح کرتے ہیں جو کہ منڈی میں سستے داموں فروخت ہوتی ہیں۔ 3. قصاب بیمار، سست اور لاغر جانور کو ترجیح دیتے ہیں۔