rana tahir

rana tahir 🥰✌️🥰✌️💪

ارجنٹائن کا ایک شہری انڈوں کا کارٹن خریدنے گیا۔ جب اس نے قیمت پوچھی تو معلوم ہوا کہ ریٹ معمول سے کافی زیادہ ہے۔ اس نے وج...
02/05/2026

ارجنٹائن کا ایک شہری انڈوں کا کارٹن خریدنے گیا۔ جب اس نے قیمت پوچھی تو معلوم ہوا کہ ریٹ معمول سے کافی زیادہ ہے۔ اس نے وجہ پوچھی تو دکاندار نے کہا:
"ڈسٹری بیوٹرز نے قیمت بڑھا دی ہے۔"

یہ سن کر اُس شہری نے خاموشی سے انڈوں کا کارٹن اٹھایا… پھر واپس رکھ دیا اور کہا:
"ہم انڈوں کے بغیر بھی گزارہ کر سکتے ہیں۔"

یہ کوئی مہم نہیں تھی، نہ ہڑتال… بلکہ یہ لوگوں کا شعور اور کلچر تھا۔
آہستہ آہستہ پورے شہر کے لوگوں نے یہی طرزِ عمل اپنا لیا۔ کسی نے شور نہیں مچایا، بس خریدنا بند کر دیا۔

نتیجہ کیا نکلا؟

ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں سپلائرز انڈے لے کر دکانوں پر پہنچے، مگر دکانداروں نے نیا مال لینے سے انکار کر دیا… کیونکہ پرانا اسٹاک ہی نہیں بک رہا تھا۔

کمپنیوں نے سوچا کہ یہ وقتی ردعمل ہے، چند دن میں لوگ واپس خریداری شروع کر دیں گے۔
لیکن ایسا نہیں ہوا… لوگوں نے اپنا فیصلہ قائم رکھا۔

نقصان بڑھنے لگا…
ایک طرف انڈے فروخت نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو رہے تھے،
دوسری طرف مرغیوں کی خوراک اور دیکھ بھال کا خرچ جاری تھا۔
یوں نقصان دوہرا ہوتا چلا گیا۔

آخرکار پولٹری کمپنیوں کے مالکان بیٹھے، مشورہ کیا اور قیمتیں واپس پرانے لیول پر لانے کا فیصلہ کیا…
مگر عوام پھر بھی نہ مانے۔

جب حالات مزید خراب ہوئے تو کمپنیوں کو عوام سے باقاعدہ معافی مانگنی پڑی،
اور انڈوں کی قیمت کو پہلے سے بھی کم کر کے تقریباً ایک چوتھائی تک لے آنا پڑا۔

یہ کوئی کہانی نہیں… ایک حقیقت ہے۔

یہ ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ
ہم بحیثیت قوم چاہیں تو کسی بھی چیز کی قیمت کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔
نہ ہنگامہ چاہیے، نہ احتجاج…
بس شعور، صبر اور اجتماعی فیصلہ۔

اگر ہم خود بدل جائیں، تو حالات خود بدل جاتے ہیں۔

اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگے تو مجھے فالو ضرور کریں۔

02/05/2026
02/05/2026

8 مئی تیار ہو پاکستانیوں !! ✊🔥
عمران خان کی رہائی کے لیے احمد خان نیازی کا ساتھ دینا ہے
اور اس لانگ مارچ کو کامیاب بنانا ہے !! ✊🔥

02/05/2026

💔💔

11/04/2026

Big thanks to Abdul Jabbar

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥! #قرآن rana tahir Facebook for Creators Muhammad Tahir Konnl

11/04/2026

اسلام آباد ہوٹل مالکان کی غیر ملکی صحافیوں سے دیہاڑیاں لگانے کی حرکت شرمناک ہے، اس وقت پوری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر ہیں اور ان کی حرکتیں دیکھیں

11/04/2026

Facebook for Creators

‏وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارےریکارڈ ٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح 79882 ارب روپے پرپہنچ گئے۔ایک سال ...
10/04/2026

‏وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارےریکارڈ ٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح 79882 ارب روپے پرپہنچ گئے۔ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6846 ارب روپےکا اضافہ ہوا جبکہ فروری 2026 کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کا قرضہ پانچ سو پچپن ارب روپےبڑھا۔۔۔۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نےفروری 2026 تک کےوفاقی حکومت کےقرضوں کاڈیٹا جاری کردیا:

رانا غلام قادر/جنگ

Address

Lahore

Telephone

+923000099087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rana tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category