Fruit Mandi Lhr

Fruit Mandi Lhr سھولت اعتماد ایک ساتھ💌🍒🍋🍍🍇🍒🍓🍉🍑🍈🍊🍏🍎🍰🌽🍅🍐🍌fresh local and imported # ⬇

  🇵🇰
14/08/2025

🇵🇰

31/07/2025
17/06/2025

لاہور سے افسوسناک خبر سامنے اگئی
فروٹ منڈی راوی روڈ بینک کے باہر فائرنگ سے 60 سالہ شہری حافظ قاری افتخار کی ہلاکت کا معاملہ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، ایس پی سٹی بلال احمد کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل۔
ایس پی سٹی بلال احمد پولیس کے ساتھ موقع پر موجود، شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم۔ شہری قریبی آڑھت سے نجی بنک میں 16 لاکھ جمع کروانے نکلا۔ حافظ افتخار قریبی دوکان پر کاروبار کرتا تھا، کیش لے کر بینک جا رہا تھا۔ رقم چھیننے کے دوران مزاحمت پر ملزم نے فائرنگ کر دی۔ زخمی کو میو ہسپتال شفٹ کیا گیا، جاں بر نہ ہو سکا۔ مقتول آڑھت کا منشی تھا بینک میں پیسے جمع کروانے جا رہا تھا۔ مزاحمت پر موٹر سائیکل سوار پیسے لوٹے بغیر ہی قتل کرکے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقتول منشی حافظ افتخار سے بچ جانے والی رقم آڑھت مالک کے حوالے کر دی، واقعہ میں ملوث ملزم جلد قانون کی گرفت میں ہوگا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
قتل یا ڈکیتی کی کوشش سمیت تمام پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران

17/06/2025
17/06/2025

Address

Badami Bagh New Sabzi Mandi
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fruit Mandi Lhr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share