02/04/2024
جی السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ تمام گروپ ممبرز خیریت سے ہوں گے اچھا بھائی یہ دیکھیں ایک بھائی صاحب ائے ہیں خیر ان کی باتوں پہ مجھے یقین تو نہیں ہو رہا تھا لیکن پھر بھی میں نے غلطی کر دی ہے گن کرنے کی لیکن وہ انسان بھی کوئی انسان ہے جو اللہ رسول کو ٹھیک ہے اللہ رسول پاک کی قسمیں اٹھا کے اور پھردہزار روپے پے کرنے سے مو کر جائے کیا وہ انسان بھی کوئی انسان ہے کہ اتنی چھوٹی سی اماؤنٹ کے لیے ہم اللہ پاک کو درمیان میں لے کے ائے رمضان کے مہینے میں وہ بھی روزے کی حالت میں ٹھیک ہے اس سے بڑی کوئی بات انسان نہیں کر سکتا تھا جو اس بھائی نے بات کی اور پھر بھی پیمنٹ نہیں کی ٹھیک ہے پھر بھی پیمنٹ سے بھاگ گیا اب سمجھ نہیں ارہی انسان کس پہ یقین کرے کس پہ یقین نہیں کرے ٹھیک ہو گیا کیونکہ اس کے بعد تو دنیا جہان کی ساری باتیں ہی ختم ہیں نا کہ انسان دو ہزار کے لیے اللہ اور اس کے رسول کو درمیان میں رکھ کے ٹھیک ہے پھر بھی پیمنٹ نہیں کی پیمنٹ سے بھاگ گیا وہ بھی انسان کو یہ انسان ہے اس طرح کے انسان کافروں سے بھی بدتر ہوتے ہیں ٹھیک ہے
تو لہذا بہتر ہے کہ اپ اپنا ایمان خراب نہیں کیا کریں ٹھیک ہے یہ پیسہ یہ سب کچھ یہاں پہ رہ جائے گا لیکن اگر ہم اپ کا کام اپ کی زبان کی بیس پہ کرتے ہیں نا تو اپ کا حق بنتا ہے کہ اپ ہماری پیمنٹ فوری ہمیں پیمنٹ کریں ٹھیک ہے نہ کہ ان کی طرح قسمیں اٹھا کے یقین دلائیں نہ کہ ان کی طرح پیمنٹ لے کے بھاگے ٹھیک ہے مجھے تو اس پیمنٹ سے فرق نہیں پڑا لیکن دیکھیں گے اس نے کتنی بڑی بات کی اور اس کے باوجود بھی پیمنٹ نہیں کی اب انسان کس پہ یقین کرے اور کس پہ نہیں کرے ٹھیک ہے باقی مجھے تو کوئی ایشو نہیں ہے نام ہے اس پیمنٹ سے مرنے والا ہوں نہ ہی میں نے اس پیمنٹ سے جو ہے وہ میرے محل کی دیوار رہ گئی تھی جو پوری نہیں ہوئی ٹھیک ہو گیا جی ٹھیک ہے باقی اللہ پاک بہتر کریں گے انشاءاللہ سب کے لیے جزاک اللہ خیر
Kaam zror krwayen but apna imaaan khrab ni kren ye paisa SB kch aaarzi hai
Contact me on WhatsApp
03286513856