21/04/2026
سرخ مرچ کی تڑوائی، خراب مرچوں کو الگ کر دینا، دھو کر دھوپ میں سکھانے سے مرچوں کی ڈنڈیاں توڑنے اور پسوا کر پیکنگ تک، تمام مراحل میں ہمارے کسٹمرز کی صحت اور پروڈکٹ کی تازگی اور ذائقہ کو برقرار رکھنا، مسلسل ہمارے ذہن میں رہتا ہے۔
ان تمام مراحل میں گھر پر موجود عورتیں، اپنا خون پسینہ ایک کرتے ہوئے، ممکن بناتی ہیں بہترین معیار۔
خاص تو کچھ نہیں ہے۔
بس مرچوں کو خود کسان سے خریدتے ہیں۔
خراب مرچوں کو الگ کر دیتے ہیں۔
مرچوں کو عورتیں گھر پر خود سے دھوتی ہے، جن میں میری والدہ اور وائف بھی شامل ہوتی ہیں۔
مرچوں کو اچھی طرح خشک کر لیتے ہیں۔
اور خشک کرنے کے دوران نگرانی کرتے ہیں کوئی بلی یا اور جانور یا بچے اوپر جوتوں سمیت نہ پھرتے رہیں۔
کوئی سگریٹ نوشی والا بندہ مرچوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے سیگریٹ کی راکھ یا سگریٹ کا گل مرچوں میں نہ پھینک دے۔کیوں کے منہ میں جانی ہے۔
پھر عورتیں ڈنڈیاں توڑتی ہے۔
اور پھر سے خراب مرچوں کو چن لیتی ہیں۔
پھر مرچوں کو نگرانی میں پسوا کر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔
اور پیکنگ کے دوران وزن کم نہ ہو ، اس لیے اچھی طرح ری چیک کرتے ہیں۔
اچھی پیکنگ میں کسٹمرز کو بھجواتے ہیں کہ سارا سال ذائقے اور تازگی میں کوئی فرق نہ پڑے۔
✅ Easy to Order through WhatsApp.
✅ Fast, Same day Home Delivery in Lahore, Islamabad, Multan, Rawalpindi, Karachi and Faisalabad.
✅ Money Back Guarantee If you are not well satisfied.
✅ Well packed in international standard packaging to ensure quality and freshness.
✅ We are open around the clock.
✅ Top Line product.
✅ Available in different weights : 250 grams, 500 grams and 1 kilogram.
Ravi Bazaar's Red Chillies Powder is 1995 per kg.
Ravi Bazaar ( Pvt ) Limited. Since 2017