17/05/2024
🌿 لامحدود خوبیاں رکھنے والا مورنگا لیف پاوڈر قدرتی ملٹی وٹامن ہے
آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔ دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
تحقیقات کے مطابق مورنگا میں
٭ دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم،
٭ دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین،
٭ گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ،
٭ بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای،
٭ کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم
٭ اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
غذائیت سے بھرپور، بیماریوں کیلئے مفید، توانائی و طاقت کیلئے دنیا بھر میں مشہور مورنگا لیف پاوڈر یقینا انسان کیلئے صحت وتوانائی کا باعث اور بیشتربیماریوں کا قدرتی علاج ہے۔ شوگر،کولیسٹرل، موٹاپے، بلڈپریشر، ہاضمے،جوڑوں کے درد، پتھری ، السر، دمہ، بے خوابی ،پیٹ سمیت سینکڑوں بیماریوں میں مفید ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا پتوں کے پاوڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین، ہر کوئی استعمال کر سکتاہے۔
طریقہ استعمال:
روزانہ دن میں دو بار ایک چائے کا چمچ استعمال کریں۔ ناشتہ کے بعد ایک چائے کا چمچ جبکہ رات کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا تو کچھ دن آدھی خوراک سے شروع کریں۔ جیسے آدھا چائے کا چمج ناشتہ کے بعد جبکہ آدھا رات کھانے کے بعد۔یہ نیم گرم پانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔قہوہ، چائے، دودھ، لسی، مشروب،آٹے، سلاد یا کسی بھی کھانے کے ساتھ بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔