30/05/2025
خواتین و حضرات توجہ فرمائیں ۔
مگرا آٹے کا پانچ کلو کا پیکٹ دس کلو گندم میں ملا کر خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں کو بھی توانائی سےبھرپور آٹے کی روٹی کھلائیں ۔
مگرا آٹے میں جو ۔ جوار ۔ باجرہ ۔ کالا چنا ۔ مکئی اور سویابین شامل ہیں ۔ مگرا آٹے کو جب گندم کے آٹے میں ملا کر زیتون کے تیل کا پراٹھا بنا کر کھایا جائے گا تو یہ نہ صرف ایک مکمل غذا ہوگی بلکہ آپ کے دفاعی نظام کو مضبوط بنا کر آپ کو مختلف بیماریوں سے محفوظ بھی رکھے گا ۔ اسی طرح مگرا آٹا ملے گندم کے آٹے کی سادہ روٹی کو بھی مختلف سبزیوں اور اچار کے ساتھ کھانے سے شوگر اور کولیسٹرول کی بیماری کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے لیکن شوگر اور دل کے مریضوں میں خالص مگرا آٹے سے بنی ہوئی روٹی کھانا زیادہ مفید ہے ۔ دل کی صحت کو برقرار رکھنے اور شوگر کے مرض سے محفوظ رہنے کے لئے آپ کے ہر ماہ کے کچن مینو میں مگرا آٹے کا شامل ہونا لازمی ہے ۔
ماہر غذائیات ۔ شعبہ غذائیات ۔
ریحانہ مشتاق ہارٹ کلینک ۔ 19 E1 . ویلینشیا ۔ لاھور ۔ پاکستان ۔
مگرا آٹا لینے کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں ۔
04235210650 03334227772