10/09/2024
بہت ہی پیارا دوست احسان وسیر
میری طرف سے اور دی زوم اکیڈمی کے تمام طلبا و طالبات کی طرف آپ کے لیے بہت سی دعاٸیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو بہت سی کامیابیوں سے نوازے۔
سعودیہ روانگی سے پہلے احسان صاحب کی خدمات کو سراہتے ہوے پھول اور تحاٸف پیش کیے گٸے۔