RICE WORLD

RICE WORLD 🌾🌾🌾Company is committed to provided the Best Quality Pure Rice to the customers. 🌾🌾🌾

29/04/2026

ملک پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری زراعت ہے،اور زراعت کی سب بڑی فصل ملک میں گندم کی ہے لیکن ان سب کے باوجود حکومت ؤ ادارے 25 کروڑ عوام کو سال بھر کیلئے گندم ؤ سستی روٹی تک دینے میں مکمل طور پر ناکام یہ اک ریاست کی کمزوری ،ناکامی،اور خستہ حالی کی واضح ترین دلیل ہے جب حکومت وقت اور اسکے سہولت کاروں کا اپنا مشن ہی کاروبار ہو تب ایسے ہی ہوتا ہے ،
"نوٹ"
تیل ،گیس،بجلی،انسانی،
ادویات ،کھادوں،زرعی بیجوں ان سب میں روز بروز اضافے اور نت نئے ٹیکسز اور فکسڈ ٹیکسز کی بھرمار یہ ان سب چیزوں کی واضح امثال ؤ دلیلیں ہیں کہ ملک ؤ قوم دن رات خسارے میں جا رہے ہیں اور کمزور ہو رہے ہیں ،تمام ڈیٹے اور وقتی ریلیف عارضی ؤ دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں ہیں ۔

28/04/2026
27/04/2026

جو ملک
بجلی نہ پیدا کرنے کی اور گیس نہ ملنے کی بھی ادائیگیاں کررہا ہو؛ اس ملک وقوم کو پتھر کے زمانے سے کوئی بھی باہر نہیں نکال سکتا

27/04/2026

ملک پاکستان ترقی کر رہا ہے اور وسیع زرمبادلہ کے ذخائر جمع کر رہا ہے
بجلی،تیل،گیس،
ادویات ،گندم،روٹی کی قیمتوں میں اضافے کر کے

26/04/2026

ایران ؤ امریکہ کی ہم صلاح کروا سکتے ہیں لیکن ایران سے سستا تیل و گیس نہیں خرید سکتے اسے کہتے مضبوط فرد واحد کی مضبوط دفاع ؤ خارجہ پالیسی

26/04/2026

چاول مارکیٹ
مستحکم ؤ مضبوط

گندم مارکیٹ 3500 سے 4000 تک پہنچ گئی ملک میں گندم غائب تمام کی تمام ذخیرہ اندوزوں کے پاس آٹا،روٹی،نان کی قیمتوں میں اضاف...
26/04/2026

گندم مارکیٹ
3500 سے 4000 تک پہنچ گئی
ملک میں گندم غائب تمام کی تمام ذخیرہ اندوزوں کے پاس
آٹا،روٹی،نان کی قیمتوں میں اضافہ حکومت وقت قوم کو سستی روٹی تک نہیں دے سکتی،

بجلی ،تیل،گیس،انسانی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نت نئے ٹیکسز کی بھرمار ،حکومت وقت کا ہر طرف سے قوم پر ظلم ؤ ستم جاری

26/04/2026

گندم جہاں جہاں پہنچنی تھی پہنچ چکی اب حکومت وقت چاہے ناکہ بندی کرے،صوبہ بندی کرے،یا کریک ڈاؤن کرے سب کچھ اس کے دائرہ اختیار سے باہر جا چکا ہے

26/04/2026

سپر پاور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکن فرسٹ لیڈی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے براہ راست مناظر
امریکہ سے

"نوٹ "
دین اسلام اور پاکستان امریکہ سمیت دنیا بھر میں اور بالخصوص اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں قتل عام اور تمام انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے اور اس ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

امریکہ سے براہ راست مناظر 1۔ ایف بی آئی کی حملہ آور کو حراست میں لینے کی تصدیق2۔ حملہ آور کے پاس متعدد ہتھیار تھے، صدر ٹ...
26/04/2026

امریکہ سے براہ راست مناظر
1۔ ایف بی آئی کی حملہ آور کو حراست میں لینے کی تصدیق
2۔ حملہ آور کے پاس متعدد ہتھیار تھے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

پاکستان🇵🇰 اور عالم اسلام ہر طرح کی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں خواہ وہ امریکہ میں ہو یا اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطین میں دہشت گردی ہو ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

26/04/2026

امریکہ سے براہ راست مناظر
امریکن سرکاری ڈنر کے موقع پر فائرنگ کا واقع ،لیکن سپیشل فورسز نے بروقت رسپانس سے امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائس صدر جے ڈی ویلسنز اور تمام آفیشلز اور مہمانوں کو بچانے میں کامیاب

Vice President JD Vance and President Donald Trump were escorted out of the White House Correspondents' Dinner after shots were fired.

President Trump, Vice President JD Vance and his Cabinet members are all safe.

Pakistan 🇵🇰 & Alime Islam condnmed it all the terrorist activities in America and Specially in Palestine and whole world.

25/04/2026

نیاقانون، اب کوئی تاجر، آڑھتی یا نجی ادارہ ایک مخصوص حد سے زیادہ گندم اتھارٹی کی اجازت اور لائسنس کے بغیر اسٹاک نہیں کر سکے گا۔
اب ڈھونڈ نہ پاؤ تم گندم

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RICE WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RICE WORLD:

Share

Category