Muhammad-Attari41

Muhammad-Attari41 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad-Attari41, Grocers, Lahore.

04/08/2026

دل کی حفاظت🤔💯

01/08/2026

فیصلہ🤔👨‍⚖️

24/07/2026

حساب✍️📒

20/07/2026

💖💯 وفادار شخص

19/07/2026

💖💯 وفادرای

18/07/2026

✍️💯 حکمت بھرا جواب

*جس دل میں علماء کی محبت ہوتی ہے، وہ دل گمراہی کے اندھیروں سے محفوظ رہتا ہے**عالم کی قدر کرنا دراصل اپنے ایمان کی حفاظت ...
18/07/2026

*جس دل میں علماء کی محبت ہوتی ہے، وہ دل گمراہی کے اندھیروں سے محفوظ رہتا ہے*
*عالم کی قدر کرنا دراصل اپنے ایمان کی حفاظت کرنا ہے، کیونکہ وہی ہمیں دین کا صحیح راستہ دکھاتا ہے*

*زندگی کے ہر شعبے میں تعداد سے زیادہ معیار کو ترجیح دیں، کیونکہ بہترین اور معیاری چیزیں، تعلقات اور فیصلے ہمیشہ زیادہ دی...
18/07/2026

*زندگی کے ہر شعبے میں تعداد سے زیادہ معیار کو ترجیح دیں، کیونکہ بہترین اور معیاری چیزیں، تعلقات اور فیصلے ہمیشہ زیادہ دیرپا، مؤثر اور قیمتی ثابت ہوتے ہیں*

18/07/2026

🔖 *تربیت بدلو، نسلیں بدل جائیں گی*

محترم والدین ذرا سوچیں
🗡️ *17 سالہ محمد بن قاسم نے برصغیر کو فتح کیا تھا… اور آج 17 سالہ لڑکا سوشل میڈیا پر فالورز گن رہا ہوتا ہے*

🤦‍♂️ ہم پوچھتے ہیں:
*آج ہمارے بچے محمد بن قاسم جیسے کیوں نہیں؟*
تو آئیے خود سے چند سوال کریں:

👈🏻 *کیا ہم نے بچوں کو قرآن سے جوڑا؟ یا صرف Wi-Fi سے؟*

👈🏻 *کیا ہم نے انہیں مسجد کا راستہ دکھایا؟ یا صرف مالز اور پارک کا؟*

👈🏻 *کیا ہم نے ان کے ہاتھ میں علم، ادب اور تاریخ دی؟یا صرف موبائل، گیمز اور ٹک ٹاک؟*

👈🏻 *کیا ہم نے انہیں قربانی، غیرت، عزم، اور حیا سکھائی؟ یا صرف آرام، خواہشات، اور دکھاوا؟*

👈🏻 *کیا ہم نے ان کے ہیروز محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، صلاح الدین ایوبی رکھے؟ یا فلمی، گلوکار اور یوٹیوبرز؟*

📢 یاد رکھیں:

*قومیں تیار کی جاتی ہیں، صرف پیدا نہیں ہوتیں۔*
👨‍👩‍👧‍👦 والدین کی گود پہلا مدرسہ ہے…
*جن ماؤں نے محمد بن قاسم پیدا کیے تھے، وہ نماز، حیا اور غیرت سے بھرپور تھیں۔*
📿 آج اگر آپ *ذمہ دار شہری،* *اسلامی کردار، دینی تربیت کی روح* *اپنے بچے میں نہیں ڈال رہے* …
تو مستقبل *انٹرنیٹ* کا *غلام* خود آپ پال رہے ہیں اور اپنے بچے کو *دین* اور *آخرت* سے دور کر رہے ہیں ۔۔۔

🫵🏻 *فیصلہ آپ کو کرنا ہے کیا آپ اپنے بچے کو صالح انسان اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنانا چاہیں گے یا سوشل میڈیا کا غلام*

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی۔ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے
18/07/2026

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی۔
ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad-Attari41 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category