23/05/2026
ذرا سوچیے۔🤔
آج کل کچھ لوگ1200 روپے کی ڈیل میں
12 کوفتے،
12 شامی،
12 سیخ کباب
12 گولہ کباب
چکن سلائسز اور ساتھ مزید چیزیں بھی دے دیتے ہیں، اوپر سے کہتے ہیں 300 روپے کی ڈلیوری بھی فری۔
ذرا سوچیے🤔 اب اگر صرف بون لیس چکن ہی 800 روپے کلو ہے تو پھر اتنی ساری چیزیں، مصالحے، کوئلہ، آئل، پیکنگ، مزدوری اور باقی خرچہ ڈال کر وہ لوگ آخر بچاتے کیا ہیں؟
اگر 1200 میں سے 300 روپے ڈلیوری چارجز نکال دیں تو 900 بچے، پھر اگر 200 روپے اپنا پروفٹ بھی رکھیں تو صرف 700-800 روپے میں اتنی ساری چیزیں تیار ہونا تقریباً ناممکن لگتا ہے۔ کیونکہ ہر بندہ بزنس کمانے کے لیے کرتا ہے، نقصان کے لیے نہیں۔
👈اب آپ خود سوچیں کہ اتنی سستی ڈیلز میں چکن کی کوالٹی کیاھوگی،
یا چیزیں
👈 کیونکہ اچھی اور فریش چیز اتنے کم ریٹ میں دینا واقعی مشکل ہے۔
اب فیصلہ آپ کا
صحت آپکی ❤️