M.Arshad Malik MPA PP200

M.Arshad Malik MPA PP200 خادم ساہیوال حاجی محمد ارشد ملک صاحب ایم پی اے پی پی 200ساہیوال و چیئرمین قائمہ کمیٹی و قانون و انصاف پنجاب🌹🤍💟

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨خادم ساہیوال ممبر پنجاب اسمبلی محمد ارشد ملک صاحب کی طرف سے اہلیان ساہیوال کو دل کی گہرائیوں سےعید...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
خادم ساہیوال ممبر پنجاب اسمبلی محمد ارشد ملک صاحب کی طرف سے اہلیان ساہیوال کو دل کی گہرائیوں سےعید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعاؤں، قربانیوں اور نیکیوں کو قبول فرمائےاور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعوناللہ تعالیٰ ملک ندیم کامران کی مغفرت فرماےدرجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے خاندا...
15/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ملک ندیم کامران کی مغفرت فرماے
درجات بلند کرے
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے خاندان کو صبر جمیل کی توفیق سے نوازے آمین 🤲
ملک قاسم ندیم ملک کاشف ندیم مسلم لیگ کے کارکنان عہدیداران اور قائدین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں

سینیئر رکن پنجاب اسمبلی خادم ساہیوال حاجی محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون وانصاف پنجاب

🌺﷽𝐉𝐮𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤﷽
15/05/2026

🌺﷽𝐉𝐮𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤﷽

12/05/2026

خادم ساہیوال سینئر رکن پنجاب اسمبلی جناب محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف پنجاب کی پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں “بنیان مرصوص” معرکۂ حق پر اظہارِ خیال🇵🇰

خادم ساہیوال سینئر رکن پنجاب اسمبلی جناب محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف پنجاب کی پنجاب اسمبلی کے خ...
12/05/2026

خادم ساہیوال سینئر رکن پنجاب اسمبلی جناب محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف پنجاب کی پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں “بنیان مرصوص” معرکۂ حق پر اظہارِ خیال🇵🇰

خادم ساہیوال محمد ارشد ملک صاحب کو دورہ جاپان سے وطن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں
11/05/2026

خادم ساہیوال محمد ارشد ملک صاحب کو دورہ جاپان سے وطن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں

بنیانُ المرصوص پاکستانی قوم کے عزم، اتحاد اور بہادری کی پہچان  🇵🇰اللہ پاک ہمارے وطن کو امن، ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔...
08/05/2026

بنیانُ المرصوص پاکستانی قوم کے عزم، اتحاد اور بہادری کی پہچان 🇵🇰
اللہ پاک ہمارے وطن کو امن، ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔🤲
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے
پاک فوج کو سلام 🇵🇰🌹

M.Arshad Malik MPA PP200  in Tokyo Japan 🇯🇵️🏙️
08/05/2026

M.Arshad Malik MPA PP200 in Tokyo Japan 🇯🇵️🏙️

کعبہ کے بدرالدّجی تم پہ کروڑوں درود سلام طیبہ کے شمس الضحیٰ پہ کروڑوں درود سلام ┏━━━━ ﷽ ━━━━┓🌸𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋┗━━━━ ﷽ ━━━━...
08/05/2026

کعبہ کے بدرالدّجی تم پہ کروڑوں درود سلام
طیبہ کے شمس الضحیٰ پہ کروڑوں درود سلام
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🌸𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

M.Arshad Malik MPA PP200   in Tokyo Japan 🇯🇵️🏙️
04/05/2026

M.Arshad Malik MPA PP200 in Tokyo Japan 🇯🇵️🏙️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Arshad Malik MPA PP200 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share