Shikarpur Achar Lahore

Shikarpur Achar Lahore Shikarpur Achar Lahore

Chana achar
05/06/2026

Chana achar

20/05/2026
28/04/2026

صرف لاہور والوں کے لیے
ہمارے ہاں شکار پور سندھ کے
ہر قسم کے %100 تازہ اچار چٹنیاں اور مربہ جات دستیاب ہیں۔
✅ آم کا اچار
✅ سبز مرچ کا اچار
✅ گاجر کا اچار
✅ لسوڑہ کا اچار
✅ لیموں کا اچار
✅ لہسن کا اچار
✅ ادرک کا اچار
✅سوانجنا مولی کا اچار
✅ ڈھیلہ کا اچار
✅کریلہ کا اچار
✅آملہ کا اچار
✅ سفید چنا کا اچار
✅ مکس اچار
✅کھٹا میٹھا اچار
"شکار پور سندھ کی تازہ چٹنیوں میں"
✅ شکار پوری سبز چٹنی
✅ آلو بخارا چٹنی
✅ مکس فروٹ چٹنی
✅ آم کی چٹنی
✅ املی کی چٹنی
ایکسپورٹ کوالٹی مربہ جات
✅ مربہ آملہ
✅ مربہ ہڑیڑ
✅ مربہ سیب
✅ مربہ گاجر
✅ مربہ بانس
✅ مربہ بہی دانہ
✅ مربہ آم دستیاب ہیں.
خصوصی پیشکش:
اپنے پسندیدہ اچار چٹنیاں اور مربہ جات خصوصی قیمت پر حاصل کریں!
ڈیل نمبر 1
سبز چٹنی 450 گرام
آم اچار 450 گرام
مکس اچار 450 گرام
خالص سرسوں کے تیل میں تیار
صرف 1090 روپے میں
(فری ہوم ڈلیوری)
ڈیل نمبر 2
شکار پور سندھ کا مشہور ایکسپورٹ کوالٹی مکس اچار
2 کلو والی بالٹی خالص سرسوں کے تیل میں تیار شدہ
جس میں شامل ہیں.
آم_لیموں_لسوڑہ_مرچ_گاجر
سفید چنے اور لہسن شامل ہے.
قیمت صرف 1450 روپے
(فری ہوم ڈلیوری)
ڈیل نمبر 3
سردیوں کی اسپیشل سوغات
لہسن اچار 500 گرام
ادرک اچار 500 گرام
خالص سرسوں کے تیل میں تیار شدہ
تعارفی قیمت 1270 روپے
(فری ہوم ڈلیوری)
ڈیل نمبر 4
شکار پور سندھ کی مشہور چٹنیاں
آلو بخارہ چٹنی 500 گرام
شکار پوری سبز چٹنی 500 گرام
املی چٹنی 500 گرام
تعارفی قیمت 1570 روپے
(فری ہوم ڈلیوری)
ڈیل نمبر 5
سبز چٹنی 500 گرام
مکس اچار 500 گرام
آلو بخارہ چٹنی 500 گرام
قیمت 1570 روپے
فری ہوم ڈلیوری
ڈ
فری ہوم ڈلیوری
📦 آرڈر بک کروانے کے لیے:
براہِ کرم اپنا مکمل پتہ اور لوکیشن (Location) واٹس ایپ پر ارسال فرمائیں۔
🕒 ڈیلیوری کا وقت:
ان شاءاللہ، آپ کا آرڈر 24 گھنٹوں کے اندر آپ کی دہلیز پر پہنچا دیا جائے گا۔
🚚 1000 روپے یا زائد کی خریداری پر ہوم ڈیلیوری بالکل مفت!
🔰 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ معیار دیکھیں، تسلی کریں، پھر ادائیگی کریں!
آپ کو حق حاصل ہے کہ آرڈر وصول کرتے وقت ذائقہ اور معیار کا جائزہ لیں۔
🌿 سنت کے مطابق واپسی کا آسان اصول:
اگر کسی پروڈکٹ کا ذائقہ یا معیار آپ کی توقعات پر پورا نہ اترے، تو اسی وقت واپسی ممکن ہے.
اور مکمل رقم بلا تاخیر اور بلا بحث واپس کر دی جائے گی.
ان شاءاللہ تعالیٰ
🔁 ہم منافع سے بڑھ کر آپ کی تسلی اور اعتماد کو اہمیت دیتے ہیں۔
💵 کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
🚴‍♂ محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری:
ہم آپ کا آرڈر کسی تھرڈ پارٹی (اوبر، کریم، بائیکیا) کے بجائے اپنے ذاتی اور تربیت یافتہ نمائندے کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔
❤ ہمارا مقصد صرف چیز بیچنا نہیں، بلکہ آپ کے گھر تک خلوص، ذائقہ اور اطمینان پہنچانا ہے۔
🕌 ہم اپنی ہر پروڈکٹ دیانت، خلوص اور برکت کے ساتھ تیار کرتے ہیں.
کیونکہ ہمارا اصل جواب اللہ کو دینا ہے۔
🤲 ہم دعا گو ہیں کہ ہمارا ذائقہ، خدمت، اور سچائی آپ کے دل کو بھا جائے۔آمین یا رب العالمین See less

Address

Lahore
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikarpur Achar Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share