Desi Food Khazana

Desi Food Khazana We are dealing in Mobiles and mobile Accessories and much More related to the Technology Gadgets at

Order Now 0345-6790125
27/11/2021

Order Now 0345-6790125

پنجیری کے فوائد1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے. 2)- سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹ...
16/11/2021

پنجیری کے فوائد
1)-دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے.
2)- سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹانک ہے.
3)-جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے
4- کمر کے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔
5)-معدہ اور انتڑیوں کی کمزوری دور کرتی ہے.
6)- بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت پیدا کرتی ہے
7)-دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر سڈول اور چاک و چوبند کرتی ہے۔
8)- سرد موسم میں حسب ضرورت جسم میں حرارت غریزی پیدا کرتی ہے
9)-بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید ہے
10)- صالح خون پیدا کر کے رنگت کو نکھارنے اور سرخ و سفید بنانے کے لیے مفید ہے۔
11)- لو (low) بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے حیات افزا ہے.

Address

Lahore

Telephone

+923456790125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Food Khazana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share