AJK Official

AJK Official Duniya Faani hay

03/09/2026
01/09/2026

مودی کی 'ششٹر لینڈ' ڈپلومیسی اور ایرانی چاہنے والوں کا 'مکہ معاہدہ' پر ماتم!

بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہ اجلاس سے مودی جی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مسکراتی ہوئی تصویر نے منافقت کے کئی نئے باب کھول دیے ہیں۔

ایک طرف مودی جی ہیں جو اسرائیل کو اپنا "پھادر لینڈ" مانتے ہیں، ایران پر حملوں کے لیے صہیونی ریاست کو "آل دی بیسٹ" کہتے ہیں، اور جنگ کے دوران اسرائیل کو مسلسل ڈرونز اور فوجی ہارڈویئر سپلائی کر رہے ہیں تاکہ ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔ لیکن دوسری طرف، بشکیک پہنچ کر مودی جی نے شاید ایران کو دل ہی دل میں "ششٹر لینڈ" (Sisterland) کہا اور ایرانی صدر تہران پر گرتے مودی کے ہتھیاروں کو بھول کر تزویراتی مجبوری کی چادر اوڑھ کر بغل گیر ہو گئے۔

جب پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان "مکہ دفاعی معاہدہ" ہوتا ہے—جو کہ ایک خالصتاً مسلم دفاعی شیلڈ ہے—تو ایران کے حامیوں کو شدید مروڑ اٹھتے ہیں۔ وہ دن رات سوشل میڈیا پر واویلا کرتے ہیں کہ "پاکستان، ترکی اور سعودی عرب نے یہ معاہدہ کیوں کیا؟ یہ امتِ مسلمہ کو تقسیم کرنے کی سازش ہے!"

مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ:

پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کا آپس میں دفاعی اتحاد بننا ان کے لیے "جرم" ہے۔

لیکن ایران کا اسی مودی سے پینگیں بڑھانا، چابہار کے سودے کرنا اور مسکرا کر ہاتھ ملانا ان کے لیے "عظیم ڈپلومیسی" بن جاتا ہے، جو مودی اسرائیل کو ہتھیار دے کر مسلمانوں پر حملے کروا رہا ہے۔

ایران کے چاہنے والوں کی منطق بھی کمال کی ہے۔ ان کے نزدیک اسرائیل کے یار مودی سے مسکرا کر ملنا تو تہران کی "حکمتِ عملی" ہے، لیکن مکہ میں بیٹھ کر پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کا اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ ملانا گناہِ کبیرہ ہے۔ نعرے "مرگ بر اسرائیل" کے لگتے ہیں، لیکن معانقے اسرائیل کے سب سے بڑے سپلائر مودی سے کیے جاتے ہیں۔ سیاست اور اندھی عقیدت اسی منافقت کا نام ہے!

پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کا اتحاد 'غداری' اور ایران کا مودی سے معانقہ 'حکمتِ عملی'؟ اس پر آپ کا کیا کہنا ہے کمنٹ کریں ؟ 👇👇

26/08/2026

وہ پاکستانی قیادت جو پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کا واویلا مچا دیتی تھی۔

وہ پاکستانی قیادت جو پاکستان میں بھار تی پائیلٹ کی دراندازی پر پارلیمنٹ میں آ کر کہتی کہ میں کیا جنگ کر دوں.

وہ پاکستانی قیادت جو میڈیا پر آ کر کہتی کہ ہمارے پاس جنگ کے دوران پٹرول کی نہی ہوگا ۔

اور پھر اللہ نے آج اسی پاکستان کی قیادت ان بہادروں کے سپرد کر دی جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتی رہی کہ ہم اس دنیا کو ہی نہیں مانتے جس میں پاکستان کی نہ ہو۔

آج اسی پاکستان کو شام سے لیکر مصر تک عرب سے لیکر ترک تک اور عراق سے لیکر ایران تک ہر مسلم ملک اپنے ساتھ کھڑا دیکھنا چاہتا ہے

آج اسی پاکستان میں تئیس سال بعد شام کے وزیر خارجہ کا دورہ ہوتا ہے اور اسی دوران ایران کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی قیادت سے لمحہ بہ لمحہ رابطے میں رہتے ہیں

پاکستان نے آپنے مسلم ممالک بھائیوں کے لئے ہمیشہ خیر ہی خیر بانٹی ۔

اللہ پاکستان کی قیادت ایسے ہی بہادروں کے ہاتھوں میں رکھے آمین
اللہ پاکستان کی بہادر قیادت کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو زیر نہیں کر سکتے

"کیا آپ موجودہ خارجہ پالیسی اور قیادت کی حکمتِ عملی سے متفق ہیں؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں؟






17/08/2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا بھارت کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مختلف شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے اور مزید گہرا کرنے کے لیے ایران کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پزشکیان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں قوموں کے مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر مزید مؤثر اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share