19/04/2026
لکی مروت : تحصیل غزنی امیر مولانا اصغر علی کی جانشین اسامہ خان کی شادی کی خوشیوں بھری محفل اپنے عروج پر تھی۔ ہر طرف مسکراہٹیں، دعائیں اور محبت کا ماحول تھا۔کافی راش ہونے کے باوجود جب میرا سامنا قائدِ لختِ جگر مولانا اسجد محمود صاحب سے ہوا ۔
جیسے ہی نظر ملی،نہایت گرمجوشی کے ساتھ آگے بڑھ کر گلے لگایا، مسکرایا ،مصافحہ کیا اور بڑے پیار سے خیریت دریافت کی۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ان کی محبت و اخلاص کو ہمیشہ قائم رکھے۔