Professer Hakeem Hafiz Ihsan Ullah

Professer Hakeem Hafiz Ihsan Ullah ہر قسم کے مردانہ و زنانہ امراض کیلئے حکیم صاحب سے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں 03015965423/ 03139013076

08/08/2026

حکیم مولوی احسان
03139013076

08/08/2026

دن کے بارہ بجے روزانہ نورنگ سبزی منڈی برانچ میں آدھ گھنٹے تک مریضوں کا معائنہ میں خود کرتا ھوں ۔
حکیم احسان 03139013076

07/08/2026

گوند سنبھل تے زاج بریا
وچ شیر برگد دے نخود بنا
اک گولی نال دودھ دے کھا
غریب دا مشک اے نہ شور مچا

03/08/2026

ڈھول کی تھاپ پر کامیاب لوگ عند اللہ ناکام ہیں ۔

19/07/2026

ہنگامی اعلان ۔ھمارے علاقے میں نیٹ ورک بند ھے۔میں سوموار اور جمعہ کو لکی سیٹی میں نو بجے سے بارہ تک موجود رھوں گا ۔

10/07/2026

کھجور کے جلد پکنے کا طریقہ ۔
مندرجہ ذیل طریقہ پہ جلد تیار ھوتے ہیں ۔تین دن کے بعد نکال کر ۔ایک کجھور بھی خراب نہیں ھوگا ۔اور کھانے کیلئے مکمل پختہ ھونگے ۔گردوغبار سے محفوظ ھونگے ۔اجکل سیندھی کجھور منڈیوں خام حالت میں ساٹھ روپے کلو ہے ۔جب پختہ ھو ۔تو پانچ سو روپے کلو ۔
حکیم احسان
03139013076

07/07/2026

آج 7/7/2026کو نیا رزلٹ اولاد کورس سے پازیٹیو موصول ھوا ۔۔حکیم احسان 03139013076

04/07/2026

نیا رزلٹ اولاد کورس کا کامیاب ۔
حکیم احسان 03139013076

03/07/2026

منشیات چھوڑ نسخہ ۔
منشیات بواسیر ۔مقعد کو اور بڑی آنت کو تنگ کرتا ھے ۔چھوٹے پیشاب کی نالی میں جلن پروسٹیٹ پیدا کرتا ھے ۔غم کا برداشت نہ ھونا ۔غم کے وقت دل کا ڈوبنا ۔جسم کے اندر باہر گوشت کو کالا کرنا ۔منی کیساتھ پس سیلز ۔زھر کی زیادتی کی وجہ سے اولاد کی پیدائش میں رکاوٹ ڈالتا ہے ۔معدے کا گیس بڑھنا ۔قبض پیدا ھونا ۔ان سب عوارض سے بچنے کیلئے یہ دوا ضرور استعمال کرکے نسوار ۔سیگریٹ۔افیون چرس وغیرہ آسانی سے چھوڑ سکتے ہیں ۔ بہت تجربہ شدہ قطرے ہیں ۔جو ھزاروں لوگوں نے اس سے نشہ چھوڑ دیا ۔قیمت 175روپے
ڈاکخانے کے ذریعے مانگنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرو ۔03139013076
حکیم احسان ۔

Address

Village Gandi Khan Khel
Lakki Marwat
PAKISTAN20

Telephone

+923328939199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professer Hakeem Hafiz Ihsan Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Professer Hakeem Hafiz Ihsan Ullah:

Shortcuts

Share