تحریک نوجوان لکی مروت

تحریک نوجوان لکی مروت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحریک نوجوان لکی مروت, Grocers, lakki marwat, Lakki.

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتهمیرے محترم بزرگوں، دوستوں اور نوجوانوں!میں آپ سب سے نہایت عاجزی کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ...
25/07/2025

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
میرے محترم بزرگوں، دوستوں اور نوجوانوں!
میں آپ سب سے نہایت عاجزی کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ ہمارے گاؤں کے ایک بھائی عبیداللہ ولد رحمت اللہ جو اس وقت بلڈ کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے، زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ یہ نوجوان ہمارے گاؤں کا ایک غریب، شریف اور بےبس انسان ہے، جو اس وقت ہم سب کی مدد کا انتہائی محتاج ہے۔
اس کے علاج کے لیے ہم نے ایک چندہ مہم شروع کی ہے، جو کہ تحریکِ نوجوان مظلوم کی آواز کے پلیٹ فارم سے چلائی جا رہی ہے۔ ان شاء اللہ:
کل ہم بیگوخیل میلے میں جائیں گے اور وہاں چندےاکھٹا کرینگے
اتوار کے دن ہم لکی مروت کے اتوار بازار میں تشریف فرما ہونگے اور وہاں بھی چندہ جمع کیا جائے گا۔
لہٰذا میری آپ سب دوستوں اور نوجوانوں سے پُر خلوص گزارش ہے کہ:
1. دل سے مدد کریں، کیونکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔
2. اس پیغام کو سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس مہم کا حصہ بنیں۔
3. جس طرح بھی ہو سکے، مالی، اخلاقی یا دعاؤں کی صورت میں تعاون ضرور کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی یہ کاوشیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے اور عبیداللہ کو صحتِ کاملہ نصیب کرے۔ آمین
تحریکِ نوجوان مظلوم کی آواز. اور وانڈ امیر نوجوان
(انصاف، انسانیت اور خدمت کی راہ میں ایک مضبوط قدم)۔
Sajjad Khan Wanda amir

 #تحریک  #نوجوان  #مظلوم  #کی  #آواز
24/07/2025

#تحریک #نوجوان #مظلوم #کی #آواز

ماشاءاللہ اخر کار اس نوجوان کو بھی تحریک نوجوان مظلوم کی اواز کی وساطت سے جاب مل گیا  انشاءاللہ جس نوجوان کو بھی ہمارا ض...
24/07/2025

ماشاءاللہ اخر کار اس نوجوان کو بھی تحریک نوجوان مظلوم کی اواز کی وساطت سے جاب مل گیا انشاءاللہ جس نوجوان کو بھی ہمارا ضرورت ہوگا ہم ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے
علی مروت

تحریک نوجوان مظلوم کی آواز
24/07/2025

تحریک نوجوان مظلوم کی آواز

23/07/2025

السلام علیکم تحریک نوجوان مظلوم کی اواز اور سوشل ورکرز کے مشترکہ لکی کارگل چوک میں جو کیمپ لگایاتھااس میں 2 لاکھ17ہزار210 روپے چندہ ہوا شکریہ

یہ کمسن لڑکا حسنین  جسکا تعلق عمر تتر خیل لکی مروت سے ہے۔ اپنے لاچار والدین، تین بہنوں اور 2 چھوٹے بھائیوں کا واحد کفیل ...
22/07/2025

یہ کمسن لڑکا حسنین جسکا تعلق عمر تتر خیل لکی مروت سے ہے۔ اپنے لاچار والدین، تین بہنوں اور 2 چھوٹے بھائیوں کا واحد کفیل اپنے خاندان کیلئے روزی روٹی کمانے واسطے پنجاب میں مزدوری کر رہا تھا۔۔ گلے میں تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا۔ لیکن کچھ افاقہ نہیں ہوا۔ پشاور لے جانے پر معلوم ہوا۔۔ کہ یہ کمسن نوجوان بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ اور زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔

باپ چونکہ لاچار اور بے روزگار ہے۔۔ اور علاج کیلئے پیسوں کا بندوبست نہیں کر سکتا۔۔

ڈاکٹروں نے علاج کیلئے 50 لاکھ تک جمع کرنے کا کہا ہے۔۔۔

اسلئے سب مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔۔ اپکے تعاون سے ایک پھول جیسے نوجوان کی زندگی اور ایک مجبور خاندان کی امیدوں کا چراغ بجھنے سے بچ سکتا ہے۔۔۔

رابطہ نمبر۔۔۔ 03449866288

اکاؤنٹ نمبر۔۔
03228983025
Fida ullah
Jazzcash

1198122061003373
Fida ullah
Mcb

Address

Lakki Marwat
Lakki
ALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک نوجوان لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category