جامعہ توحیدورسالت لالہ موسی

جامعہ توحیدورسالت لالہ موسی جامعہ توحیدورسالت لالہ موسی

جامعہ توحید ورسالت اہلحدیث وقرآن اکیڈمی لالہ موسی میں والدین کی ماہانہ میٹنگ ' پوزیشن ہولڈر طلباء کوانعامات سے نوازا گیا...
06/10/2023

جامعہ توحید ورسالت اہلحدیث وقرآن اکیڈمی لالہ موسی
میں والدین کی ماہانہ میٹنگ ' پوزیشن ہولڈر طلباء کوانعامات سے نوازا گیا۔

نماز عیدالاضحی کا ٹائم محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ
25/06/2023

نماز عیدالاضحی کا ٹائم
محلہ کریم پورہ لالہ موسیٰ

السلام علیکماپنے بچوں اور بچیوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلیوں اور بازاروں میں گھومنے پھرنے سے بچائی...
06/06/2023

السلام علیکم
اپنے بچوں اور بچیوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلیوں اور بازاروں میں گھومنے پھرنے سے بچائیں۔۔۔۔۔۔۔
تو حاضر ہے ہمارا ادارہ۔۔۔۔ آپ کے بچے کی بہتری کے لیے۔۔۔۔۔۔۔ ناظرہ قرآن ہو یا دعائیں ۔۔۔ ترجمہ قرآن ہو یا نماز کا طریقہ۔۔۔۔۔ جامعہ توحید ورسالت اہلحدیث ( طلباء و طالبات) محلہ کریم پورہ لالہ موسی میں
صبح 8سے دوپہر11تک بھیج دیا کریں۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے :
قاری حبیب الرحمن
0302 6299826
0335 6561269

11/05/2023

اصل علم 'قرآن کا علم ہے

جامعہ توحید ورسالت لالہ موسیٰ میں میاں طارق صاحب سابقہ ایم پی اے طلباء کو انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔۔۔ اس موقع پر قاری ال...
28/04/2023

جامعہ توحید ورسالت لالہ موسیٰ میں میاں طارق صاحب سابقہ ایم پی اے طلباء کو انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔۔۔
اس موقع پر قاری القرآن قاری خالد مجاہد صاحب بھی موجود ہیں۔۔۔۔
جامعہ ہذا میں عیدالفطر کےبعد طلباء و طالبات کےلیے حفظ القرآن+مڈل میں داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔

23/04/2023
ہماری مسجد کی رونق جناب محترم حاجی اظہر اقبال کھوکھر صاحب اور زین مسعود صاحب اللہ کے گھر عمرہ ادا کر کے اپنے وطن واپس پہ...
21/04/2023

ہماری مسجد کی رونق جناب محترم حاجی اظہر اقبال کھوکھر صاحب اور زین مسعود صاحب اللہ کے گھر عمرہ ادا کر کے اپنے وطن واپس پہنچے اللہ ان دونوں کی اپنے گھر حاضری قبول فرمائے اور ان دونوں کو استقامت عطا فرمائے آمین

حفظ القرآن بمع مڈل ضلع گجرات کا معیاری ادارہ
05/04/2023

حفظ القرآن بمع مڈل
ضلع گجرات کا معیاری ادارہ

طلباء ' مزدوروں اور نمازی بھاءیوں کی افطاری
02/04/2023

طلباء ' مزدوروں اور نمازی بھاءیوں کی افطاری

بچوں کے والدین کے ساتھ میٹنگ
30/03/2023

بچوں کے والدین کے ساتھ میٹنگ

Address

Lala Musa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ توحیدورسالت لالہ موسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category