Sardar Suhail

Sardar Suhail My Fvrt Hobby Traveling

I don't care You are good or badIf you respect me, I will respect you,
25/09/2025

I don't care
You are good or bad
If you respect me,
I will respect you,

Mashallah ❤️
31/03/2025

Mashallah ❤️

09/12/2023

قلندر لعل ڪندو اھي کدڙا ٿيندا جيڪي نياڻين جي نالي تي آئيڊيون ٺاھي اسان شريفن کي تنگ ٿا ڪن
🤣🤣🤣

اسلام علیکم! Jumma Mubarak ❤❤❤
13/10/2023

اسلام علیکم!
Jumma Mubarak ❤❤❤

کنکریاں ڈال کے پانی پین والے دور گئےہون پیسے دی کھیڈ اے جوس چلن گے جوس۔😂😂😂😂
26/08/2023

کنکریاں ڈال کے پانی پین والے دور گئے
ہون پیسے دی کھیڈ اے جوس چلن گے جوس۔😂😂😂😂

قرآن کہتا ہے... ♡ وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○اور جلد ہی آپ کا رب آپکو♡ اتنا دے گا کہ! 🌷آپ خوش ہو جائیں گے_🌺_!!
12/08/2023

قرآن کہتا ہے... ♡
وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو♡ اتنا دے گا کہ!
🌷آپ خوش ہو جائیں گے_🌺_!!

01/08/2023

*72شہدائے کربلا*

*1 حضرت امام حسین بن علی*
*2 حضرت عباس بن علی*
*3 حضرت علی اکبر بن حسین*
*4 حضرت علی اصغر بن حسین*
*5 حضرت عبداللہ بن علی*
*6 حضرت جعفر بن علی*
*7 حضرت عثمان بن علی*
*8 حضرت ابوبکر بن علی*
*9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی*
*10 حضرت قاسم بن حسن بن علی*
*11 حضرت عبداللہ بن حسن*
*12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر*
*13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر*
*14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل*
*15 حضرت محمد بن مسلم*
*16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل*
*17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل*
*18 حضرت جعفر بن عقیل*
*19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی*
*20حضرت أنس بن حارث اسدی*
*21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی*
*22 حضرت قیس بن عشر اسدی.*
*23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ*
*24 حضرت بریر ہمدانی*
*25 حضرت ہنزلہ بن اسد*
*26 حضرت عابس شاکری*
*27 حضرت عبدالرحمن رہبی*
*28 حضرت سیف بن حارث*
*29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.*
*30 حضرت جندا بن حارث*
*31 حضرت شوذب بن عبداللہ*
*32 حضرت نافع بن حلال*
*33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن*
*34 حضرت عمر بن کرضہ*
*35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب*
*36 حضرت جندا بن کعب*
*37 حضرت عامر بن جندا*
*38 حضرت نعیم بن عجلان*
*39 حضرت سعد بن حارث*
*40 حضرت زہیر بن قین*
*41 حضرت سلمان بن مضارب*
*42 حضرت سعید بن عمر*
*43 حضرت عبداللہ بن بشیر*
*44 حضرت وھب کلبی*
*45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس*
*46 حضرت ظہیر بن عامر*
*47 حضرت بشیر بن عامر*
*48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری*
*49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری*
*50 حضرت عبداللہ بن امیر*
*51 حضرت عبداللہ بن یزید*
*52 حضرت سلیم بن امیر*
*53 حضرت قاسم بن حبیب*
*54 حضرت زید بن سلیم*
*55 حضرت نعمان بن عمر*
*56 حضرت یزید بن سبیت*
*57 حضرت عامر بن مسلم*
*58 حضرت سیف بن مالک*
*59 حضرت جابر بن حجاج*
*60 حضرت مسعود بن حجاج*
*61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود*
*62 حضرت بیکر بن حئ*
*63 حضرت عمار بن حسن تائی*
*64حضرت زرغامہ بن مالک*
*65 حضرت کینانہ بن عتیق*
*66 حضرت عقبہ بن سولت*
*67 حضرت حر بن یزید تمیمی*
*68 حضرت عقبہ بن سولت*
*69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی*
*70 حضرت کنب بن عمر.*
*71 حضرت عبداللہ بن یکتیر*
*72 حضرت اسلم غلام ای ترکی*
*رضوان الله تعالى عليه اجمعين*

01/08/2023

‎جب کوئی خاتون آپ کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے آپ کی فیس بک فرینڈ ریکویسٹ قبول کی ہے، آپکا پروپوزل نہیں. جب کوئی خاتون آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاہتی ہے آپ کی گرل فرینڈ نہیں. جب وہ آپ کے اسٹیٹس پر تبصرہ کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف خوش اخلاق ہے، فلرٹنگ نہیں، جب وہ آپ کا کمنٹ پسند کرتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کا کمنٹ پسند کرتی ہے آپ کو نہیں.

‎ اخلاق کا مظاہرہ کریں. اپنے نیٹ ورک کا احترام کریں تاکہ پروفیشنل گروتھ کر سکیں. یہاں رشتے تلاش کرنے سے بہتر ہے آپ اپنے اردگرد کے رشتوں کا خیال کریں. براہ کرم دوسری خواتین کا احترام کریں اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں جیسا کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ماں اور بہن کے ساتھ سلوک کیا جائے۔ تاکہ جب آپ کی خواتین باہر نکلیں تو انہیں بھی ایسی ہی عزت اور احترام ملے. کسی کی تذلیل نہ کریں، چاہے وہ کسی بھی
بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتی ہو۔۔


‎ Everyone

روسي ٽيرڪٽرن جي وچ ۾  ھي سھراب سائيڪل ڪنھن بيھاري آ😁
01/08/2023

روسي ٽيرڪٽرن جي وچ ۾ ھي سھراب سائيڪل ڪنھن بيھاري آ😁

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں!
29/07/2023

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟

یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں!

Address

Larkana Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Suhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category