04/03/2026
لیاقت پور چک نمبر 24 کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے کے نتیجے میں خاتون خالقِ حقیقی سے جا ملی، جبکہ شوہر شدید زخمی ہوا۔
زخمی اور میت کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال (THQ) لیاقت پور منتقل کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور زخمی کو جلد صحت یابی عطا کرے۔ آمین۔