Farmers of Pakistan

Farmers of Pakistan پاکستان کے مسائل اجاگر کرنے کا واحد فورم

حکومت کرشنگ سیزن کا اغاز کرنے کی بجائے چینی امپورٹ کر رہی ہے۔۔ خزانے کی تباہی اور کسان کی تباہی ایک ساتھ۔۔ عوام کو چینی ...
06/10/2025

حکومت کرشنگ سیزن کا اغاز کرنے کی بجائے چینی امپورٹ کر رہی ہے۔۔ خزانے کی تباہی اور کسان کی تباہی ایک ساتھ۔۔ عوام کو چینی پھر بھی مہنگی ہی ملے گی کمیشن مافیا جیبیں بھرے گا حکومت سہولت کاری کرے گی....

گندم کا ریٹ کم ہو سکتا ھے لیکن چینی کا نہیںکیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں
22/04/2024

گندم کا ریٹ کم ہو سکتا ھے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں

چھ ماہ سے غریب عوام تاجر سے 4800 روپے گندم، فلور مل/چکی سے 6000 روپے آٹا لے رہے ہیں کسی کو غریب کا خیال نہیں آیا لیکن جی...
23/02/2024

چھ ماہ سے غریب عوام تاجر سے 4800 روپے گندم، فلور مل/چکی سے 6000 روپے آٹا لے رہے ہیں کسی کو غریب کا خیال نہیں آیا لیکن جیسے ہی کسان کی فصل کا ٹائم آتا ہے سب کو غریب یاد آجاتا ہے(حالانکہ کسان کونسا ارب پتی ہے)۔ اگر کسان سے 3800 روپے گندم لی تھی تو غریب کو بھی 3800 میں ملتی نہ؟
مطلب اصل تکلیف غریب کو گندم مہنگی مِلنا نہیں ہے بلکہ کسان کو اچھا ریٹ مِلنے میں ہے۔
جب ڈیزل کھاد سپرے بیج کا ریٹ بڑھاتے ہیں تو کسان کا خیال نہیں آتا۔
سیدھی سی بات ہے کہ اگر گندم کا ریٹ کم رکھنا ہے تو اخراجات کم كریں ۔۔۔۔
ڈیزل کھاد سپرے بیج مشینری سستی کریں گندم آٹومیٹک سستی ہو جائے گی ۔

24/12/2023

پاکستان اور بھارت میں
چڑھدے پنجاب اور لہندے پنجاب میں

یوریا کھاد کی قیمتوں کا فرق
ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں کا فرق
ٹریکٹر کی قیمتوں اور معیار کا فرق
ڈیزل کی قیمتوں میں فرق

پاکستان کی زراعت کی بربادی ۔۔۔ بارڈر پار سے بھی تصدیق ۔۔۔۔ ہم تو کہہ کہہ کر تھک گئے کہ ہمیں مافیاز سے بچاؤ ۔۔۔ زراعت کو بچاؤ ۔۔ پاکستان کو بچاؤ

ظلم ظلم اور ظلم ہے یہاں ۔۔۔۔ کوئی ادھر کے کھاد ڈیلروں ، ٹریکٹر و کھاد کمپنیوں سے تو ہمیں بچا کر دکھائے

یہ ملک دن بدن اپنی بربادی کی گہرائیوں میں جا رہا ہے

خدارا اس ویڈیو کو پورا سن لیں اور پاکستان کو بنجر ہونے سے بچائیں

11/12/2023

کسان بھائیو👀
کھاد ڈیلرز پے ترس کریں

#گندم

08/12/2023
‏پاکستان کا لاچار کسان اس وقت سخت ذہنی کوفت میں مبتلا ہےپچھلی فصل اونے پونے فروخت ہو رہی ہے اگلی فصل کے لیے کھاد دستیاب ...
02/12/2023

‏پاکستان کا لاچار کسان اس وقت سخت ذہنی کوفت میں مبتلا ہے
پچھلی فصل اونے پونے فروخت ہو رہی ہے اگلی فصل کے لیے کھاد دستیاب نہیں..

01/12/2023

تمام کسانوں کو صبح دس بجے بروز ہفتہ محکمہ زراعت دفتر تمام عھدھ در شرکت یقینی بنائیں ایجنڈا کھاد مافیاز کی ھٹ دھرمی کیخلاف...... پاکستان کسان اتحاد لیاقت پوررحیم یار خان
منتظمین چیئرمین کسان یوتھ ونگ بھاولپور و ممبر سپریم کونسل پنجاب نمبردارایسوسی ایشن پنجاب علی حسنین بٹر لاھوریا و صدر کسان اتحاد لیاقت پور چوھدری مھر محمد بوٹا جاوید و مکمل ٹیم کسان....... ،اللہ تعالیٰ مدد انشاءاللہ ،،

میرے ملک پاکستان میں کسان کی 10 ہزار روپے من والی کپاس 6000 روپے من4000 روپے من والی مکئی 🌽 1500 روپے منمگر9700 روپے وال...
30/11/2023

میرے ملک پاکستان میں

کسان کی 10 ہزار روپے من والی کپاس 6000 روپے من
4000 روپے من والی مکئی 🌽 1500 روپے من
مگر
9700 روپے والی DAP کھاد 14500 روپے میں
2950 روپے والی یوریا کھاد 4600 روپے میں

یہ ملک دراصل غریب عوام کے رہنے کے لئے بنا ہی نہیں 😭😭😭
یہاں
حکومت غریب عوام کو سہولت فراہم نہیں کرتی بلکہ مافیا کی سہولت کار ہے

06/10/2023

پنجاب میں گنے کی قیمت تاحال مقرر نہیں ہوئی

Address

Arien Markeet
Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farmers of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category