Savor Market

Savor Market We are selling best cooking ingredients and natural chemical free sweeteners at reasonable prices

🌶️ خالص ذائقہ… آپ کے دسترخوان تک! 🌶️ہمارا فارم — ہماری محنت!ہم خود اپنے فارم میں ہری مرچیں اگاتے ہیں، پھر ان کو قدرتی طر...
26/07/2025

🌶️ خالص ذائقہ… آپ کے دسترخوان تک! 🌶️

ہمارا فارم — ہماری محنت!

ہم خود اپنے فارم میں ہری مرچیں اگاتے ہیں، پھر ان کو قدرتی طریقے سے گھر پر سکھاتے ہیں 🌞، ہر مرچ کو ہاتھوں سے چن کر صفائی کے بعد مقامی چکی میں پسواتے ہیں۔
❌ کوئی ملاوٹ نہیں
❌ کوئی کیمیکل یا رنگ نہیں
✅ صرف خالص ذائقہ اور خوشبو جو ہر کھانے کو بنا دے خاص!

اگر آپ بھی چاہتے ہیں خالص، دیسی اور خاندانی لال مرچ کا مزہ…
تو ابھی ان باکس کریں 📩

🏠 گھر کی تیار کردہ
📍 فارم ٹو کچن — براہ راست!
#خالصمرچ #دیسیذائقہ #لالمرچ #خالصذائقہ

🌕✨ "Rang bhi asli, faida bhi asli!"ایک بار آزما کے دیکھیں، یہ ہلدی صرف رنگ نہیں، راز ہے صحت کا۔گھر میں تیار کردہ 100% خا...
21/07/2025

🌕✨ "Rang bhi asli, faida bhi asli!"
ایک بار آزما کے دیکھیں، یہ ہلدی صرف رنگ نہیں، راز ہے صحت کا۔
گھر میں تیار کردہ 100% خالص ہلدی – بغیر کسی کیمیکل یا ملاوٹ کے۔
خوشبو ایسی کہ سالن مہک اُٹھے، فائدہ ایسا کہ جسم تازہ ہو جائے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو ملے قدرتی مدافعت، بزرگوں کو آرام، اور ہر کھانے میں آئے اصل دیسی ذائقہ؟
تو پھر خالص ہلدی کے سوا کوئی اور چناؤ مت کریں۔

#خالصذائقہ #خالصمرچ

Address

Chak No 23/A Dera Jalandhar
Liaquatpur
64000

Telephone

+923309856537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Savor Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Savor Market:

Share