Khalis Desi Soghat

Khalis Desi Soghat FRESH from our FARM to your TABLE

عمدہ اور فائن کوالٹی کا ملٹی گرین آٹا
06/08/2024

عمدہ اور فائن کوالٹی کا ملٹی گرین آٹا

ملٹی گرین آٹا کے فریش سٹاک کی تیاری جاری ہے۔ تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے دھو کر خشک کرنے کے لیے دھوپ میں رکھ دیا گیا ہے۔...
04/08/2024

ملٹی گرین آٹا کے فریش سٹاک کی تیاری جاری ہے۔ تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے دھو کر خشک کرنے کے لیے دھوپ میں رکھ دیا گیا ہے۔ اچھے طریقے سے خشک کرنے کے بعد جدید سائیکلون چکی پر آہستہ سپیڈ پر عمدہ طریقہ سے پِسوا کر انتہائی نفاست سے پیکنگ کر کے جن کسٹمرز کے آرڈر موصول ہو چکے ہیں، ان معزز کسٹمرز تک ڈلیور کیا جائے گا۔
انشاءاللہ

02/08/2024
14 اگست کے حوالے سے بچیوں کے لیے بہترین ایپلیک ورک پر کام جاری۔ اگر آپ بھی اپنی بچیوں کے لیے مناسب قیمت پر عمدہ کام چاہت...
31/07/2024

14 اگست کے حوالے سے بچیوں کے لیے بہترین ایپلیک ورک پر کام جاری۔
اگر آپ بھی اپنی بچیوں کے لیے مناسب قیمت پر عمدہ کام چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ۔
نوٹ: 9 اگست سے پہلے آرڈر کر سکتے ہیں۔ 9 اگست کے بعد ڈلیوری ممکن نہیں ہو گی۔
0313-2397483

ہم "KDS" بطور کمپنی مقامی ہنر مند خواتین کے سپورٹ کرنے کے لیے اپنا پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں۔ کچھ خواتین نے ایپلیک ورک س...
18/07/2024

ہم "KDS" بطور کمپنی مقامی ہنر مند خواتین کے سپورٹ کرنے کے لیے اپنا پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں۔
کچھ خواتین نے ایپلیک ورک سیمپل بھیجا ہے۔ خصوصاً اپنی بہنوں سے گزارش ہے کہ کام کے بارے میں اپنی رائے بھی دیں اور ڈیزائن پسند آئیں تو آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ انتہائی مناسب دام میں آپ کو عمدہ کام ملے گا۔
جزاک اللّہ

شہدائے کربلا کو سلام۔۔۔
17/07/2024

شہدائے کربلا کو سلام۔۔۔

اہلِ اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ الله پاک سے دعا ہے فلسطین کے مسلمانوں کی مشکلات ختم ہوں اور تمام اسلامی ممالک یک ...
07/07/2024

اہلِ اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔

الله پاک سے دعا ہے فلسطین کے مسلمانوں کی مشکلات ختم ہوں اور تمام اسلامی ممالک یک جا ہو کر مسلمانوں کو پھر سے عروج پر لے جائیں۔ آمین ثم آمین

28/06/2024
شوگر کے مریضوں اور ڈائیٹ کرنے والے افراد کے لیے تحفہالحمدللہ۔۔۔ "خالص دیسی سوغات" کا "ملٹی گرین آٹا" اپنے معیار کی وجہ س...
22/06/2024

شوگر کے مریضوں اور ڈائیٹ کرنے والے افراد کے لیے تحفہ

الحمدللہ۔۔۔
"خالص دیسی سوغات" کا "ملٹی گرین آٹا" اپنے معیار کی وجہ سے
شوگر کے مریضوں اور ڈائیٹ کرنے والے افراد میں
اپنے خالص پن اور عمدہ کوالٹی کی وجہ سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

"خالص دیسی سوغات" کا "ملٹی گرین آٹا"
5 اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے
جن میں
گندم، جَو، مکئی، باجرہ اور چنا

خالص دیسی سوغات کے ملٹی گرین آٹا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ آٹا پتھر کی چکی پر پِسا ہوا ہوتا ہے۔

قیمت:
3 کلو: 1200 روپے
ہوم ڈلیوری فری

6 کلو: 2100 روپے
ہوم ڈلیوری فری

10 کلو: 3000 روپے
ہوم ڈلیوری فری

نوٹ: خالص دیسی سوغات کا آٹا
باقاعدہ "پنجاب فورڈ اتھارٹی" سے منظور شدہ ہے۔

جزاک اللّہ۔۔۔

Address

LiaquatPur
Liaquatpur
63450

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalis Desi Soghat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share