07/05/2026
🐄 خوبصورت ساہیوال کراس گائے برائے فروخت 🐄
ماشاءاللہ صحت مند، اچھی باڈی، دیسی ماحول میں پلی ہوئی۔
دودھ اور بریڈنگ کے لیے بہترین انتخاب۔
مزید معلومات اور قیمت کے لیے انباکس کریں۔
#ساہیوال