Irfan arain

زیرِ نظر تصاویر بھارت کی ہیں، جہاں پیٹرول اور گیس کی قلت نے ایک شدید بحرانی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ بڑے شہروں میں گاڑیوں کی...
26/03/2026

زیرِ نظر تصاویر بھارت کی ہیں، جہاں پیٹرول اور گیس کی قلت نے ایک شدید بحرانی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ بڑے شہروں میں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں، لوگ بے چینی کا شکار ہیں، کہیں جھگڑے ہو رہے ہیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت 500 بھارتی روپے (یعنی لگ بھگ 1500 پاکستانی روپے) فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔

یہ وہی بھارت ہے جو روس اور ایران دونوں سے تیل درآمد کرتا ہے، لیکن اس کے باوجود جنگ کے معاشی اثرات سے خود کو محفوظ نہیں رکھ سکا۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو یہی مناظر آہستہ آہستہ دیگر ممالک میں بھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کے لیے یہ ایک مثبت پہلو ہے کہ اب تک اس مشکل وقت میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی بڑی قلت سامنے نہیں آئی۔
لیکن ہمیں حقیقت سے آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں ، اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو اس کے اثرات سے پاکستان بھی زیادہ دیر تک محفوظ نہیں رہ سکے گا۔

یہاں آج کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کا ثالثی کردار کوئی بڑی بات نہیں، مگر دوسری جانب پوری دنیا کی نظریں اس تنازع پر جمی ہوئی ہیں۔ یومِ پاکستان پر عالمی توجہ اور بڑے ممالک کا ہمارے واری صدقے جانا اور اہمیت بھی کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں ہے ، یہ بات یاد رکھیں کہ آبنائے ہرمز دنیا کی معاشی شہ رگ ہے۔ اگر کوئی ملک اس آگ کو پھیلنے سے روکنے، اسے خلیجی خطے تک جانے سے بچانے اور سفارتی سطح پر امن قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تو یقیناً دنیا اسے سنجیدگی سے لیتی ہے۔

آخرکار، اس جنگ کا فیصلہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھ میں ہے لیکن بطور پاکستانی ہمیں اس بات پر فخر ہونا چاہیے کہ ہم اس نازک موقع پر آگ بھجانے اور دنیا کو امن کی طرف لے جانے کی کوشش کرنے والوں میں شامل ہیں۔ باقی ہم اس میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں یہ تو اللّٰہ ہی بہتر جانتا ہے !

اور اگر کسی کو پاکستان کا یہ کردار ناگوار گزر رہا ہے، تو اللہ اس کی اس تکلیف میں مزید اضافہ فرمائے

یہ وہ بہن ہے جس نے اکیلے مودی سے مسلمانوں کی خاطر ٹکر لے لی کل جب مودی نے ایک بیان دیا کہ بھارت کو خطرہ یہیں کے مسلمانوں...
26/03/2026

یہ وہ بہن ہے جس نے اکیلے مودی سے مسلمانوں کی خاطر ٹکر لے لی کل جب مودی نے ایک بیان دیا کہ بھارت کو خطرہ یہیں کے مسلمانوں سے ہے
یہ ہمیشہ کی طرح مودی کی چال ہوتی ہے کہ جو ہندو انتہا پسند ہیں

وہ اس کو سپورٹ کریں اور یہ الیکشن کے دنوں میں ہمیشہ ہی دنگے فساد کروانا چاہتا ہے تاکہ ووٹ اس کو مل جائیں

اب معاملہ یہ ہوا کہ جب اس نے بیان دیا تو بہت سے ٹک ٹاکر اپنے بچوں کے ساتھ ویڈیو بنانے لگ گئے کہ

اور اپنے "بچوں سے پوچھنے لگ گئے کہ بیٹا بتاؤ تمہیں کیا مسلمانوں سے کوئی خطرہ ہے ؟
تو بچے کہنے لگے بالکل بھی نہیں کبھی انہوں نے ہمیں تنگ نہیں کیا ۔

ہمیں تو خطرہ مودی سے ہے کیونکہ یہ اپنے مفاد کی خاطر اپنوں کو بھی نہیں چھوڑتا " ۔

جیسے اس نے عید پہ مسلمانوں کے خلاف بیانیہ دیا تھا جسے ہندوؤں اور سکھوں نے ہی رد کردیا اور مسلمانوں پہ پھول برسائے

اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ اب مودی سرکار کو اس کے اپنے ہی نفرت کر رہے ہیں ۔

یہ وہ ٹک ٹاکر ہے جو اپنے بچوں سمیت مسلمانوں کے حق میں آگئی ویڈیو کومنٹ میں موجود ہے

❤❤🌹

08/02/2026

Hamra piyara village

05/02/2026

🇵🇰

06/10/2025

Rawalpindi ka piyara musam

02/10/2025

*اسرائیلی معاہدہ اور حماس کو کنٹرول کی سازش*

ابراہم اکارڈ اور 20 نکاتی اسرائیلی ایجنڈہ یہ واضح کرتا ہے کہ اسرائیل دو سال سے غزہ کی پٹی پر قبضہ نہیں کر سکا اور نا حماس کو کنٹرول کر سکا ہے۔
اسرائیل نے دو سال سے لگاتار فلسطین کی سرزمین کو آگ کا ایندھن بنایا ہوا ہے ، بموں اور میزائلوں سے بچے بوڑھے ،مرد ، عورت تمام مسلمانوں کے ٹکڑے ٹکڑے کیے ۔یہاں تک کہ غزہ والوں کی اشیاء و خوردونوش بند کر دی۔
کھانے پینے کی تمام اشیاء پر پابندی لگا دی اور چاروں طرف سے بارڈر بھی بند کر دیے مگر اسرائیل اپنی مضبوط ٹیکنالوجی کے باجود حماس کو کنٹرول نا کر سکا اور نا حماس کی سرنگوں تک رسائی حاصل کر سکا ۔ بلکہ جب بھی سرنگوں کے اندر رسائی کی کوشش کی تو الٹا جہنم واصل ہوئے ہیں ۔

یہ معاہدہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے کہ کسی طرح حماس کو کنٹرول کر لیا جائے پھر غزہ پر اسرائیل کا اعلانیہ قبضہ ہوگا ۔ اور کوئی فلسطین کی ریاست نہیں بنے گی بلکہ شاید غزہ پر قبضہ کرنے کے بعد فلسطین کا نام بھی مٹا دیا جائے ۔ اس لیے تمام مسلم اور عرب ممالک سے حمایت بھی لی گئی ہے تاکہ کسی طرح حماس ہتھیار ڈال دے۔
تمام نام نہاد اسلامی ممالک حماس کی حمایت نا بھی کریں تو حم

01/10/2025

Main methu ky sath fun

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share