Lodhran sabzi mandi update

Lodhran sabzi mandi update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lodhran sabzi mandi update, Fruit & vegetable shop, Lodhran.

🥬🍅 Lodhran Sabzi Mandi Update

Daily updates of fresh fruit and vegetable market rates from Lodhran Sabzi Mandi.

📈 Latest auction prices 🍎 Fresh fruit rates 🥦 Vegetable market updates 📢 Advertisement opportunities available

For shop, business, and

06/09/2026

آج مسمی کے ریٹ میں زبردست کمی! 🍊
تین تین سو روپے کے مسمی سیل ہو گئے، منڈی میں آج بہت سستا مال بک گیا6/9/26

06/09/2026

� آج کی تمام سبزیوں کے ریٹ 🥦

📍 لودھراں سبزی منڈی سے تازہ ترین اپڈیٹ

🍅 آج ٹماٹر مہنگے ہو گئے
🧅 جبکہ پیاز سستے ہو گئے

06/09/2026

آج کی تمام سبزیوں کے تازہ ریٹ 🥬
لودھراں سبزی منڈی سے روزانہ کی تازہ اپڈیٹ!
آج ٹماٹر پھر مہنگے ہو گئے
پیاز کے ریٹ سستے ہو گئے

05/09/2026

� کیلے والے کہاں رہ گئے؟
آج تو منڈی میں کیلا ہی کیلا ہو گیا
جدید سبزی منڈی لودھراں میں کیلے کی بھرمار، دیکھیں آج کی پوری صورتحال۔

05/09/2026

آج سیب کے ریٹ مہنگے ہو گئے!
جدید سبزی منڈی لودھراں میں سیب کے ریٹ میں زبردست تیزی5/9/26

05/09/2026

🍅 ٹماٹر کی نیلامی آج سستے ریٹ میں

05/09/2026

جوس والے آلو بخارے کھا لو! 😋
آج آلو بخارے کے ریٹ بہت سستے ہو گئے ہیں۔ 🔥
جدید سبزی منڈی لودھراں میں زبردست مال اور سستے ریٹ! �

05/09/2026

آج جدید سبزی منڈی لودھراں میں میٹھے کی نیلامی دیکھیں، بڑی زبردست نیلامی رہی! �

05/09/2026

آج منڈی میں کام کے ساتھ ساتھ گپ شپ کا بھی زبردست ماحول ہے

05/09/2026

آج کی تمام سبزیوں کے ریٹ سبزی منڈی لودھراں سے ڈیلی تازہ اپڈیٹ
آج منڈی میں سبزیوں کے تازہ ریٹ، نیلامی اور مارکیٹ کی مکمل صورتحال جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں

Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran sabzi mandi update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share