Zawar Hussain Maher

Zawar Hussain Maher Personal vlogs. News you tube channel.waseb di awaz

04/03/2024

سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے کا ڈانس وائرل انڈیا تک دھوم شاہ رخ خان بھی فین بن گئے.

میلسی(مہرزوارحسین)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے معروف سرائیکی  شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ...
12/11/2023

میلسی(مہرزوارحسین)
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے معروف سرائیکی شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے آج سے وہ ڈاکٹر محمد شفیع شاکر شجاع آبادی کہلائیں گے
شاکر شجاع ابادی سرائیکی وسیب کے علامہ اقبال ہیں یہ الفاظ احمد ندیم قاسمی کے ہیں آللہ پاک شاکر شجاع ابادی کو صحت والی زندگی عطا فرمائے, آمین یا رب العالمین.

13/08/2023

میلسی سے پنجاب پولیس کی جانب سے 14 اگست کے حوالے سے فلیگ مارچ کیا گیا

28/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈرگ اینڈ سیکس سکینڈل کہ مرکزی ملزم ولی داد چیمہ کہ والد وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے خلاف عوام کا شدید غم و غصہ

26/07/2023
07/07/2023

18 ذی الحج غدیر خم سرور کائنات نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا

21/06/2023

میلسی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر جمنیزیم میلسی میں کرپشن اور بدعنوانی کی انتہا متاثرہ خواتین نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ریٹیلر خواتین ایجنٹ کے ذریعے پیسوں کی کٹوتی کررہے ہیں ایجنٹ خواتین ریٹیلر کے ساتھ فون پر رابطہ ہوتا ہے جو عورتیں پیسے دیتی ہیں ان کے پیسے فورا نکل آتے ہیں اور باقی غریب عورتوں کو لائنوں میں کھڑا کر کے بلاوجہ تنگ کیا جاتا ہے پنکھے اور پانی نہ ہونے کی صورت میں درجنوں خواتین بے ہوش متاثرہ خواتین کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ مزید ان کا کہنا ہے کرپشن میں ملوث ایجنٹ خواتین اور ریٹیلر کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جائیں اور ڈی پی او وہاڑی محمد عیسی خان سکھیرا صاحب اس کا سختی سے نوٹس لیں

Address

Colony Road
Mailsi
92

Telephone

+923017764858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar Hussain Maher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zawar Hussain Maher:

Share

Category