28/07/2026
تونسہ شریف
تھانہ صدر تونسہ کی حدود بستی مکول کلاں میں
فائر نگ سے 15 سالہ محمد ضیاء ولد محمد عثمان
قوم جمالی سکنہ مکول کلاں زخمی ہو گیا 😢
ریسکیو 1122 نے زخ/می نوجوان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کر دیا۔۔