31/12/2024
*دسمبر2024 کی آخری شام*
365 دن اپنے اختتام کو پہنچ گئے ، اِن دنوں میں بہت پیارے لوگ زندگی کا حصہ بنے اور کئی کو خیر باد کہا کچھ نے زندگی کو گزارنے کے بجائے زندگی کو جینا سکھایا۔ شکریہ تمام لوگوں کا۔
دعا ہے اگلا سال2025 آپ سب کو بہت خوشیاں ، صحت والی زندگی , کامیابی نصیب کرے۔ آمین نیاسال 2025 مبارک ھو۔