08/09/2026
🎉 بڑی خوشخبری! عثمان کیش اینڈ کیری کی ایک اور شاندار برانچ 26 ستمبر کو اوپن ہونے جا رہی ہے! 🎉
عثمان کیش اینڈ کیری، مال آف گھنیان کی شاندار کامیابی کے بعد اب مال آف پھالیہ میں ایک اور شاندار برانچ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
جہاں آپ کو ملیں گی بیکری، سوئیٹس، فاسٹ فوڈ، بسکٹس، فریش کیکس، ٹوائز، اسٹیشنری، اسکول بیگز، ڈیکوریشن، کراکری، پلاسٹک، ہوزری، بے بی ایکسیسریز، کاسمیٹکس، جیولری اور لیڈیز بیگز سمیت بے شمار معیاری اشیاء، سب کچھ ایک ہی جگہ!
🛍️ 20 ہزار روپے کی شاپنگ کریں، لکی ڈرا کوپن حاصل کریں اور موٹر بائیک سمیت دیگر قیمتی انعامات جیتنے کا موقع پائیں!
📅 افتتاح: 26 ستمبر
📍 Location: Mall of Phalia, Phalia
📞 Contact: 0319-0040006