Baqala-Tul-Faisal

Baqala-Tul-Faisal Groceries, Toiletries, Kitchen Items and Gents Ladies undergarments
(2)

29/11/2024
29/11/2024
09/12/2023

بقلم فیصل
مجھے پھلی دفعہ ۲۰۰۷ میں لگا کہ مجھے باحثییت پاکستانی اپنے ملک کی تیار کردہ اشیاٗ اور اپنے ملکی برانڈز کی کمپنیز کے ساتھ کام کرنا چاہیے جب آڈٹ کی ۳ سالہ ٹریننگ کے دوران میں نے لاہور کے ایک مشہور ملٹی نیشنل فائیوسٹار ھوٹل کا تقریباٍ۹۷۰۰۰۰۰ پاکستانی روپے کا فارن کرنسی کا چیک دیکھا اور ایک معاہدہ بھی جس کی رو سے یہ پاکستانی ہوٹل ہر سال اتنی رقم ایک امریکن کمپنی کو ادا کرتا رھے گا جب تک کہ اُن کا نام استمال کرے گا۔ اس رقم کو رائلیٹی کہا جاتا ہے۔ امریکن کمپنی سال میں ایک کوالٹی کنٹرول آڈٹ کرتی تھی جوٹیم آتی وہ اپنی فیس الگ سے وصول کرلیتی تھی۔
میرے خیال میں اچھی خاصی رقم تھی جو صرف نام استعمال کرنے کی وجہ سے باہر کے ملک جا رہی تھی اور وہ بھی ڈالرزمیں۔
مزید معلومات اکٹھی کرنے پر پتا چلا کہ تمام ملٹی نیشنل برانڈ کی اشیا اگرچہ ملک میں بھی تیار کی جائیں تو رائلیٹی پھر بھی ادا کرنی پڑتی ہے۔
یہ تحریر ان لوگوں کے لئیے ہے جو سمجتھے ہیں کہ جو پاکستان میں بن رہا ہے ان سے کسی غیر ملکی کی کوئی مدد نہیں ہو رہی۔
یہ سچ ہے کہ ہمارے اپنے برانڈ ابھی کمزور ہیں پر ان کو طاقتور بنانےکیلئے ان کو برداشت بھی ہمیں ہی کرنا ہے۔ اسرائیل یا کسی اور ملک کو گالی دے دینا مسلئہ کا حل نہیں ہے۔
بئیکاٹ غیر ملکی چیزوں کا ہمیشہ کیلئے کریں۔
تحریر: محمد فیصل

Address

Hameed Block Stadium Road
Mandi Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:30
Tuesday 09:00 - 21:30
Wednesday 09:00 - 21:30
Thursday 09:00 - 21:30
Friday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 21:30
Sunday 09:00 - 21:30

Telephone

03347783283

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqala-Tul-Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baqala-Tul-Faisal:

Share