Etmad.Pk Burewala

Etmad.Pk Burewala Households & Office related products.

گروسری کی خریداری میں اب کوئی پریشانی نہیں! 🏠🛍اعتماد ڈاٹ پی کے بورے والاآپ کو دے رہا ہے:🌟 اعلیٰ کوالٹی⚖ پورا وزن💰 مناسب ...
20/05/2026

گروسری کی خریداری میں اب کوئی پریشانی نہیں! 🏠🛍

اعتماد ڈاٹ پی کے بورے والا
آپ کو دے رہا ہے:
🌟 اعلیٰ کوالٹی
⚖ پورا وزن
💰 مناسب قیمت
🚚 گھر تک ڈیلیوری

بس آرڈر کریں اور آرام سے گھر بیٹھے سامان حاصل کریں۔ کال/واٹس ایپ03000110142

Etmad.Pk Burewala .... Reliable 👌
30/04/2026

Etmad.Pk Burewala .... Reliable 👌

❄️ اے سی کی تمام سروسز کے لیے بہترین انتخاب — اعتماد ڈاٹ پی کےاے سی انسٹالیشن، سروس، گیس ریفل اور مرمت کے لیے ماہر ٹیکنی...
05/04/2026

❄️ اے سی کی تمام سروسز کے لیے بہترین انتخاب — اعتماد ڈاٹ پی کے

اے سی انسٹالیشن، سروس، گیس ریفل اور مرمت کے لیے ماہر ٹیکنیشنز پر مشتمل قابلِ اعتماد ٹیم آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

بروقت سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ
اعتماد ڈاٹ پی کے — جس پر آپ واقعی اعتماد کر سکتے ہیں۔ 🔧

آڈر ڈلیور @گلشن نوربیسٹ ون ڈلیوری — اب گروسری خریداری ہوئی آسان!تازہ اور معیاری سامان سیدھا آپ کی دہلیز پر۔وقت کی بچت، ب...
01/03/2026

آڈر ڈلیور @گلشن نور
بیسٹ ون ڈلیوری — اب گروسری خریداری ہوئی آسان!
تازہ اور معیاری سامان سیدھا آپ کی دہلیز پر۔
وقت کی بچت، بہترین سروس اور مناسب قیمت کے ساتھ،
بس آرڈر کریں اور باقی فکر ہمیں کرنے دیں! 🛒🚚

27/02/2026

❤️اُن پر دُرود بھیج یہی راہِ نجات ہے کوئی نہ کام آئے گا محشر میں رات دن صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ وَ آلِ مُحَمَّــَد❤️

محمد داؤد صاحب ، رمضان المبارک میں راشن پیکجز کی تیاری اور بروقت ترسیل کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے۔🥰ہم بطور سپلائر معیار ا...
26/02/2026

محمد داؤد صاحب ، رمضان المبارک میں راشن پیکجز کی تیاری اور بروقت ترسیل کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے۔🥰
ہم بطور سپلائر معیار اور وقت کی پابندی کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔👍

یہ منظر صرف راشن پیک کرنے کا نہیں…یہ امیدوں کو سمیٹنے، دعاؤں کو جوڑنے اور انسانیت کو زندہ رکھنے کا عمل ہے۔ 🤍
19/02/2026

یہ منظر صرف راشن پیک کرنے کا نہیں…
یہ امیدوں کو سمیٹنے، دعاؤں کو جوڑنے اور انسانیت کو زندہ رکھنے کا عمل ہے۔ 🤍

آپکی ضرورت ۔۔۔۔ ہماری ذمہ داری🌙❤️"اعتماد راشن باکس📦"اسلام انسانیت کی فلاح و بہبود کا مذہب ہے اور اس میں زکوٰۃ اور صدقے ک...
17/02/2026

آپکی ضرورت ۔۔۔۔ ہماری ذمہ داری🌙❤️
"اعتماد راشن باکس📦"
اسلام انسانیت کی فلاح و بہبود کا مذہب ہے اور اس میں زکوٰۃ اور صدقے کے ذریعے غریبوں، ناداروں اور حاجت مندوں کی مدد کا باقاعدہ نظام وضع کیا گیا ہے۔
آپ اس رمضان المبارک کیلئےاپنی استطاعت کے مطابق ہمارے" اعتماد رمضان پیکیجز" خرید کر ضرورتمندوں میں تقسیم کر سکتے ہیں تاکہ آپ اس ماہِ مبارک کے بے پایاں اجروثواب سے مستفید ہوسکیں۔

✅بہترین کوالٹی
✅مناسب قیمت
✅پورا وزن
✅ہوم ڈیلیوری

ساڈا شہر، ساڈے لوگ 💚بوریوالا دی آن لائن گراسری سروسایمانداری نال، گھر تک ڈیلیوری 🚚
08/02/2026

ساڈا شہر، ساڈے لوگ 💚
بوریوالا دی آن لائن گراسری سروس
ایمانداری نال، گھر تک ڈیلیوری 🚚

02/02/2026

آگہی۔۔۔۔۔۔💫

22/01/2026

بڑا بھائی — ذمہ داری کی خاموش مثال❤️
بڑا بھائی محض رشتے کا نام نہیں، بلکہ ایک مکمل ذمہ داری ہے۔ وہ گھر کا وہ ستون ہوتا ہے جو خود کمزور ہو کر بھی دوسروں کو سہارا دیتا ہے۔ اپنی خواہشات کو پسِ پشت ڈال کر ماں باپ کے اعتماد اور چھوٹوں کے خوابوں کی حفاظت کرتا ہے۔

Address

Burewala
Mandi Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000110142

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etmad.Pk Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Etmad.Pk Burewala:

Share