19/04/2026
ہمارے پرائم منسٹر سب کے ساتھ ملتے رہتے ہیں لیکن اس شیر جوان احمد الشرع کے ساتھ ملتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا ❤️
شیطا/ن بشار/الاسد کو اسی نے بھگایا تھا اس کے پیچھے ترکی کی فُل سپورٹ تھی ٹرمپ بھی کہنے پر مجبور ہو گیا تھا کہ کئی دہائیوں بعد اردگان اپنے مشن پر کامیاب ہو گیا