03/06/2025
چترال سے تعلق رکھنے والی یوٹیوبر ثنا یوسف اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں قتل ،بتایا جا رہا ہے میٹرک فیل کزن گھر میں مہمان بن کر آیا اور قتل کر کے بھاگ گیا ۔ثنا یوسف یونیورسٹی کی طالبہ تھی اور اسکا شمار ملک کی انتہائی بااثر معروف انفلونسرز میں ہوتا تھا
ہمارے ہاں غیرت صرف دوسروں کے بارے میں جاگتی ہے، خواہ دوسرے کا تعلق ہمارے خاندان سے ہو، برادری سے، علاقے سے، ملک سے یا مذہب سے. خود اپنی حرکتوں پر ہماری غیرت بھنگ پی کر سوئی پڑی رہتی ہے😭😭😭.