B a b a r • A z a m • F a n s

B a b a r • A z a m • F a n s King of cricket only and only Babar Azam🥰

CHACHA HONORED | چاچا کرکٹ ریٹائر 🇵🇰*پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چاچا کرکٹ کے لیے بڑا قدم! چاچا کرکٹ نے پچھلے میچ میں ری...
03/06/2026

CHACHA HONORED | چاچا کرکٹ ریٹائر 🇵🇰*

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چاچا کرکٹ کے لیے بڑا قدم! چاچا کرکٹ نے پچھلے میچ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور آج چاچا کو گراؤنڈ نہیں آنا تھا، لیکن پی سی بی نے اسپیشل دعوت دے کر بلایا تاکہ چاچا کرکٹ کو باعزت طریقے سے ریٹائر کیا جائے۔ پاکستانی کیپٹن شاہین شاہ آفریدی نے چاچا کو چاچا کرکٹ والی شرٹ پیش کی۔ لیکن ایک کمی رہ گئی - چاچا کو تھوڑا سا کیش انعام بھی ملنا چاہیے تھا، کم سے کم ایک لاکھ ہی سہی۔ انعام تو انعام ہی ہوتا ہے جو چاچا کرکٹ کے لیے خوشی کا باعث بن جاتا 💯

PCB took a big step for Chacha Cricket! Chacha had announced his retirement in the last match and wasn't supposed to come to the ground today, but PCB specially invited him to give Chacha Cricket a dignified farewell. Pakistan captain Shaheen Shah Afridi presented Chacha with the iconic Chacha Cricket shirt. But one thing was missing - Chacha should have also received some cash prize, at least 1 lakh. After all, a prize is a prize and it would have made Chacha Cricket even happier 💯

*سوال:* چاچا کرکٹ کی کون سی یاد آپ کے دل کے قریب ہے؟ کمنٹ کرو 👇
*Question:* Which Chacha Cricket memory is closest to your heart? Comment below 👇

🇵🇰

SERIES LEVEL | DECIDER LOADING | سیریز برابر 🇵🇰🆚🇦🇺*پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز اب 1-1 سے برابر ہو گئ...
03/06/2026

SERIES LEVEL | DECIDER LOADING | سیریز برابر 🇵🇰🆚🇦🇺*

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز اب 1-1 سے برابر ہو گئی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ دوسرا میچ ہماری بیٹنگ لائن کے کولیپس ہونے کی وجہ سے ہارا گیا، جہاں شاداب خان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کر سکا اور اہم مواقع پر غیر ذمہ دارانہ شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ خاص طور پر ٹاپ آرڈر کی ناکامی ٹیم کے لیے مہنگی ثابت ہوئی، جس کی وجہ سے ہم جیت کے قریب پہنچ کر بھی میچ ہار گئے۔ تاہم، اب تمام تر نظریں فیصلہ کن تیسرے میچ پر ہیں جہاں ہماری ٹیم کو اپنی غلطیوں سے سیکھ کر میدان میں اترنا ہوگا۔ میری پیشگوئی یہ ہے کہ اگلے میچ میں پاکستان کی ٹیم بھرپور کم بیک کرے گی اور بیٹنگ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف سیریز جیتے گی بلکہ اپنے تمام فینز کا دل بھی خوش کر دے گی۔

The ODI series between Pakistan and Australia is now tied at 1-1. The truth is, we lost the second match because of a batting collapse. Apart from Shadab Khan, no batter showed responsibility and key players got out playing irresponsible shots at crucial moments. Especially the failure of the top order proved costly for the team, and we lost the match even after getting close to victory. However, now all eyes are on the decider third match where our team has to learn from mistakes and come out on the field. My prediction is that Pakistan will make a strong comeback in the next match, show responsibility in batting, and not only win the series but also make all the fans happy.

*سوال:* کیا پاکستان اگلا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر پائے گا؟ اور آپ کے خیال میں اگلا میچ جتوانے والا 'ہیرو' کون سا کھلاڑی ہوگا؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇
*Question:* Can Pakistan win the next match and clinch the series? And in your opinion, which player will be the 'hero' of the next match? Comment below 👇

🇵🇰

*PACE POWER | بولرز 🔥🇵🇰*🔥🏏 گزشتہ 5 سال میں ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 5 بولرز میں پاکستان کے دو فاسٹ...
02/06/2026

*PACE POWER | بولرز 🔥🇵🇰*
🔥🏏 گزشتہ 5 سال میں ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 5 بولرز میں پاکستان کے دو فاسٹ بولرز بھی شامل! 🇵🇰💚 ⚡ پاکستان کے فاسٹ بولرز نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کے خطرناک ترین بولنگ اٹیک کا حصہ ہیں۔ 👀🔥 🦅 شاہین شاہ آفریدی اور ⚡ حارث رؤف گزشتہ پانچ سال کے دوران ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 5 بولرز میں شامل ہیں۔ 🏏💥 👏 یہ پاکستانی فاسٹ بولنگ کی طاقت اور مستقل مزاجی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Two Pakistani fast bowlers are also among the top 5 wicket-takers in ODI cricket over the last 5 years! 🇵🇰💚 ⚡ Pakistan’s fast bowlers have once again proved that they are part of the most dangerous bowling attack in the world. 👀🔥 🦅 Shaheen Shah Afridi and ⚡ Haris Rauf are included in the top 5 wicket-takers in ODIs during the last five years. 🏏💥 👏 This is a clear proof of Pakistan’s pace bowling strength and consistency.

*سوال:* شاہین یا حارث، اگلے میچ میں زیادہ وکٹیں کون لے گا؟ کمنٹ کرو 👇
*Question:* Shaheen or Haris, who will take more wickets in the next match? Comment below 👇

🇵🇰

📢 *MATCH UPDATE | پاکستان کی مشکلات میں اضافہ* 🇵🇰 🆚 🇦🇺 پاکستان کو بڑا جھٹکا! بابر اعظم بھی 16 رنز بنا کر ناتھن ایلس کی گ...
02/06/2026

📢 *MATCH UPDATE | پاکستان کی مشکلات میں اضافہ* 🇵🇰 🆚 🇦🇺

پاکستان کو بڑا جھٹکا! بابر اعظم بھی 16 رنز بنا کر ناتھن ایلس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی 3 وکٹیں صرف 33 رنز پر گر چکی ہیں۔ 🏏 *اسکور:* 33/3 ⏱️ *اوورز:* 4.4 ❌ *آؤٹ ہونے والے کھلاڑی:* بابر اعظم (16 رنز، 16 گیندیں)

Pakistan suffers a massive blow! Captain Babar Azam is also out LBW to Nathan Ellis after scoring just 16 runs. Pakistan has lost 3 wickets for only 33 runs. 🏏 *Score:* 33/3 ⏱️ *Overs:* 4.4 ❌ *Out:* Babar Azam (16 runs, 16 balls)

کیا پاکستان اس مشکل صورتحال سے نکل کر ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کر پائے گا؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔ 👇
Can Pakistan recover from this tough situation and set a good total? Give your opinion in comments. 👇

🇵🇰

*EARLY BLOW | معاذ صداقت پہلے اوور میں آؤٹ 🏏💔*معاذ صداقت بھی بالکل اُسی انداز میں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے جس طرح آسٹریل...
02/06/2026

*EARLY BLOW | معاذ صداقت پہلے اوور میں آؤٹ 🏏💔*
معاذ صداقت بھی بالکل اُسی انداز میں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے جس طرح آسٹریلیا کے اوپنر آؤٹ ہوئے تھے۔ اِن سائیڈ ایج لگا اور گیند سیدھی وکٹوں سے جا ٹکرائی۔ پاکستان کو پہلے ہی اوور میں بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ نیتھن ایلس نے معاذ صداقت کو بولڈ کر دیا۔ نوجوان اوپنر کانفیڈنس کے ساتھ کریز پر آیا تھا لیکن ایلس کی سوئنگ بول اس کی تکنیک کو چیک کر گئی۔ پہلی ہی گیند پر دباؤ اور دوسری ہی بال پر وکٹ۔ اب بابر اعظم پر ساری ذمہ داری ہے کہ اننگز کو سنبھالیں اور ٹارگٹ 232 کو چیز کریں۔ کنگ پر قوم کی نظریں ہیں۔

Muaz Sadaqat also got out in the exact same way Australia’s opener got out. An inside edge and the ball crashed straight into the stumps. Pakistan suffered a big loss in the very first over. Nathan Ellis bowled Muaz Sadaqat. The young opener came to the crease with confidence but Ellis’ swing ball tested his technique. Pressure on the very first ball and wicket on the second delivery. Now all responsibility is on Babar Azam to steady the innings and chase down the target of 232. The nation’s eyes are on the King.

🇵🇰

*BOWLING BLAME | بولنگ کارڈ کی کہانی 🏏*پاکستان کا بولنگ کارڈ دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آسٹریلیا کو اتنے بڑے ا...
02/06/2026

*BOWLING BLAME | بولنگ کارڈ کی کہانی 🏏*

پاکستان کا بولنگ کارڈ دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آسٹریلیا کو اتنے بڑے اسکور تک پہنچانے میں کس کی کارکردگی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ پوری کوش کی گئی کہ کسی نہ کسی طرح وکٹیں حاصل کی جائیں، لیکن جب آپ میرٹ کو نظر انداز کر کے ٹیم میں جگہ بناتے ہیں تو نتائج ایسے ہی مایوس کن ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس میں قصور صرف اس کھلاڑی کا نہیں، بلکہ ان سلیکٹرز، کوچز اور کپتان کا بھی ہے جو بلاوجہ ٹیم کے مفاد پر سمجھوتہ کرتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ آج کے میچ میں شاداب خان کے علاوہ باقی تمام بولرز نے اپنی پوری جان لگائی، لیکن شاداب کی ناقص فارم نہ صرف ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے بلکہ اس کی وجہ سے صفیان مقیم جیسے باصلاحیت کھلاڑی کا قیمتی وقت بھی ضائع کیا جا رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ٹیم انتظامیہ ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہو کر سخت فیصلے کرے، ورنہ ٹیم کا مستقبل مزید تاریک ہوتا جائے گا۔

Looking at Pakistan’s bowling card, it’s not hard to guess whose performance became a question mark in letting Australia reach such a big total. Full effort was made to take wickets somehow, but when you ignore merit and pick players for the team, the results are always disappointing like this. Remember, the fault is not just of that player, but also of those selectors, coaches and captain who compromise the team’s interest unnecessarily. The truth is, in today’s match all bowlers except Shadab Khan gave their 100%, but Shadab’s poor form is not only harming the team but also wasting the precious time of a talented player like Sufiyan Muqeem. The time has come for team management to make tough decisions beyond personal likes and dislikes, otherwise the team’s future will keep getting darker.

🇵🇰

*MERIT VS NAME | شاداب بمقابلہ سفیان مقیم 🏏*شاداب خان کی حالیہ کارکردگی پر تنقید اور سلیکشن کے عمل پر سوال اٹھانا اس وقت...
02/06/2026

*MERIT VS NAME | شاداب بمقابلہ سفیان مقیم 🏏*

شاداب خان کی حالیہ کارکردگی پر تنقید اور سلیکشن کے عمل پر سوال اٹھانا اس وقت کرکٹ حلقوں میں ایک اہم موضوع ہے، کیونکہ ایک انٹرنیشنل لیگ اسپنر سے مسلسل ایسے غیر متاثر کن اعدادوشمار کی توقع نہیں کی جاتی۔ یہ بات ناقابلِ فہم ہے کہ جب سلیکشن کمیٹی کے پاس سفیان مقیم جیسا باصلاحیت نوجوان موجود ہے جو پی ایس ایل (PSL) جیسے مشکل ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر ثابت ہو چکا ہے، تو پھر مسلسل ناکامی کے باوجود شاداب خان کو بار موقع کیوں دیا جا رہا ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیم انتظامیہ کارکردگی سے زیادہ ناموں پر انحصار کر رہی ہے، جس سے نہ صرف ٹیم کا توازن بگڑ رہا ہے بلکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے بھی پست ہو رہے ہیں۔ سفیان مقیم کی حالیہ فارم اور وکٹیں لینے کی صلاحیت کو نظر انداز کرنا ٹیم کی مجموعی کامیابی کے لیے نقصان دہ ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ مینجمنٹ جذبات سے بالاتر ہو کر میرٹ پر فیصلہ کرے اور فارم سے باہر کھلاڑیوں کی جگہ ان نوجوانوں کو میدان میں اتارے جو اپنی فارم اور فٹنس کی بدولت ٹیم کو فتوحات دلا سکتے ہیں۔

Criticism of Shadab Khan’s recent performance and questions on the selection process have become a major topic in cricket circles, because an international leg-spinner is not expected to deliver consistently underwhelming numbers. It is hard to understand that when the selection committee has a talented youngster like Sufiyan Muqeem who was the highest wicket-taker in a tough tournament like PSL, why is Shadab Khan still getting repeated chances despite continuous failures? It feels like the team management is relying more on names than performance, which is not only disturbing the team balance but also demoralizing young players working hard in domestic cricket. Ignoring Sufiyan Muqeem’s current form and wicket-taking ability is harmful for the team’s overall success, and now it’s time for management to rise above emotions, take decisions on merit, and replace out-of-form players with youngsters who can bring victories through their form and fitness.

🇵🇰

*TARGET 232 | انشاءاللہ آسان چیز 🏏💚*پاکستان کو 232 رنز کا ٹارگٹ ملا۔ پچ بیٹنگ کے لیے بہترین ہے اور گرین شرٹس کی بیٹنگ لا...
02/06/2026

*TARGET 232 | انشاءاللہ آسان چیز 🏏💚*

پاکستان کو 232 رنز کا ٹارگٹ ملا۔ پچ بیٹنگ کے لیے بہترین ہے اور گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن اپ فارم میں ہے۔ بابر، رضوان، فخر موجود ہیں تو یہ ٹارگٹ انشاءاللہ آسانی سے چیز ہو جائے گا۔ آسٹریلیا کی بولنگ میں وہ دم نہیں جو پاکستانی ٹاپ آرڈر کو روک سکے۔ بس وکٹ ہاتھ میں رکھنی ہے اور آرام سے ہدف حاصل کرنا ہے۔ میدان سج چکا ہے، اب باری ہے کنگ بابر کی۔

Pakistan has been given a target of 232 runs. The pitch is perfect for batting and our batting lineup is in form. With Babar, Rizwan, Fakhar in the side, InshaAllah this target will be chased easily. Australia’s bowling doesn’t have the fire to stop Pakistan’s top order. Just need to keep wickets in hand and chase it down calmly. Stage is set, now it’s King Babar.

02/06/2026

Wicketes by Arfat Manas🥰

02/06/2026

شاہین شاہ آفریدی 🦅 کا ون ڈے کے تاریخ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلی بال پر تین وکٹیں
ٹریوس ہیڈ
ارون فنچ
الیکس کیری
Eagle 🦅 is brand

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B a b a r • A z a m • F a n s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category