ختم نبوت نعت اکیڈمی مانسہرہ

ختم نبوت نعت اکیڈمی مانسہرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ختم نبوت نعت اکیڈمی مانسہرہ, Grocers, Mansehra.

28/01/2026

الحمدللہ ختم نبوت نعت اکیڈمی مانسہرہ

27/10/2025
انشاءاللہ 💝
27/10/2025

انشاءاللہ 💝

Inshallah ❤️
29/09/2025

Inshallah ❤️

11/10/2024

کل انشاءاللہ مہانڈری

جناب خالد اقبال صاحب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ نے اویس کرنی کے اعزاز میں مختصر دعوت کی اور ایپریسییشن سرٹیفکیٹ پیش کیا جس ...
30/09/2024

جناب خالد اقبال صاحب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ نے اویس کرنی کے اعزاز میں مختصر دعوت کی اور ایپریسییشن سرٹیفکیٹ پیش کیا جس میں ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر عالم زیب صاحب اور پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون مانسہرہ جناب واجد اقبال صاحب اور اویس کرنی کہ والد گرامی حافظ محمد بشیر صاحب نے شرکت کی اور اس دعوت میں ڈپٹی کمشنر صاحب نے اویس کرنے کو صوبائی مقابلہ نعت جیتنے پر مبارک باد پیش کی

میں اپنی طرف سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون مانسہرہ یہ پرنسپل وائس پرنسپل صاحبان اور تمام اساتذہ کرام  کا بے حد مش...
23/09/2024

میں اپنی طرف سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون مانسہرہ یہ پرنسپل وائس پرنسپل صاحبان اور تمام اساتذہ کرام کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میری صوبائی سطح پر نعتیہ مقابلے میں اول پوزیشن انے پر میری حوصلہ افزائی کی اور اساتذہ کرام کا میرے ساتھ پشاور میں وزٹ کرنا اور ہر فورم پہ میری حوصلہ افزائی اور سکول میں واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا اور جس قدر اسمبلی میں میرے والد گرامی کو بلا کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کو عزت بخشی گئی میں اس پہ تمام اپنے سکول کے اساتذہ کرام کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے اس قدر میری حوصلہ افزائی کی اور میرے اس اقدام کو سراہا

23/09/2024

میں جناب بابر سلیم سواتی صاحب اور ان کی ٹیم کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر مجھے وقت دیا اور میری نعت سنی اور میری نقد کیش کی صورت میں حوصلہ افزائی بھی کی اور مجھے اپنے افس کی طرف سے شیلڈ پیش کی اور مستقبل میں میرے ساتھ انتہائی زیادہ تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی تو میں ایک بار پھر ان کی پوری ٹیم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میری حوصلہ افزائی کی

مسکراہٹ
23/09/2024

مسکراہٹ

الحمدللہ سب بھائی پیج کو ساتھ ساتھ فالو کریں
17/09/2024

الحمدللہ سب بھائی پیج کو ساتھ ساتھ فالو کریں

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ختم نبوت نعت اکیڈمی مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category