إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عمر اور امین کا چچا مرحوم ابراہیم لالا وفات پا چکے ہیں
جن کا نماز جنازہ اج دن 2:00بجے مسجد علی المرتضی
کے پاس ادا کیا جائے گا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس
میں اعلی مقام عطا فرمایئں اور گھر والو کو صبروجمیل
عطاء فرمایئں ۔🤲🏻
30/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
سعید کی بیٹی اور تاج محمد کی پوتی، رمیض کی بھتیجی، رضا الٰہی سے وفات پا چکی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج صبح 10 بجے جامع مسجد ابو ہریرہ کے قریب ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
24/12/2025
مسعود بابا مرحوم کی زوجہ حاجی بابو الرحمن کی والدہ حنیف اور عظیم کی دادی جان رضا الہی سے وفات پا چکی ہے جن کا نماز جنازہ اج روت 8:00بجےجامع مسجد ابو ایوب انصاری کے پاس ادا کیا
جاےگا
اللّه پاک ان كےدرجات بلند فرماۓاور جملہ لواحقين كوصبر جميل عطا فرماۓامین 🤲🏻🤲🏻
خواج محمد بابو غلام محمد اور جانزیب کے بھائی محمد اورامجد کے والد محترم غلام مرتضی عرف بگا لالالہ وفات پا چکے ہیں جن کا نماز جنازہ اج دن 11 بجے وفا میرا نے ادا کیا جائے گا
08/11/2025
محمد معروف مرحوم كى بيوه قارى عبد الرشيد ، محمد صديق ایرگیشن والےاور
غلام فاروق كى والده صاحب بقضائى الهى وفات پا چكى بير جنكى نماز جنازه آج دن 3:00بجے محله احمد آباد بفہ ميرا ميں ادا كى جائے گى ،
Be the first to know and let us send you an email when BAFFA MAIRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.