What is going on in Lund khwar

What is going on in Lund khwar Lund khwar.com

20/02/2023

پتہ نہیں کہ ہمارے ملک میں ایسا کیوں ہوتا ہے جب بندہ سرکاری ملازم بن جاتا ہے تو فرعونیت کا رویہ اختیار کرتا ہے حالانکہ سرکار عوام کی حدمت کے لٸے انہیں کام پہ رکھتا ہے 🤦

اے میرے پروردگار ان لوگوں کی حال پر رحم فرما زمین والے بہت بے رحم ہے
18/02/2023

اے میرے پروردگار ان لوگوں کی حال پر رحم فرما
زمین والے بہت بے رحم ہے

14/02/2023

لوند خوڑ بازار میں روڈ پر گندہ پانی بہہ رہا ہے صفائی کا ناقص نظام کٸ دفعہ انتظامیہ نے نوٹس بھی لیا لیکن ابھی تک حل نہیں ہوا 🤔

یہ ہے سرمایہ دارانہ نظام کی بہترین عکاسی سرمایہ دارانہ نظام میں محنت مشقت  غریب طبقہ کرتا ہے اور اس محنت کا پھل بڑے لوگ ...
14/02/2023

یہ ہے سرمایہ دارانہ نظام کی بہترین عکاسی
سرمایہ دارانہ نظام میں محنت مشقت غریب طبقہ کرتا ہے
اور اس محنت کا پھل بڑے لوگ کھاتے ہیں محنت کش کو بدلے میں اتنا صلہ بھی نہیں ملتا تاکہ وہ دن رات آرام سے بسر کرے
اگر اب بھی نہیں سمجھتے تو سمجھو آپ صرف مردم شماری کے لٸے پیدا ہوٸے ہو

13/02/2023

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Lund khwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category