شاہین آ نصارکمیونٹی سوات

شاہین آ نصارکمیونٹی سوات Always open

شاہین انصار کمیونٹی کا مقصد :

رضاالہی كیلۓ انسانیت کے خدمت كرنا

بوڑھو بیواؤں یتیموں اور بے سہارو کا سہارا بننا

قدرتی افات مثلأ زلزلہ، سیلاب، شدید بارش اور دیگر ہنگامی صورت حال میں متاثرین تک بروقت رسائی

ہرقسم حقوق العباد کی تحفظ کرنا

جتنا ہم سے ہو سکے ملک و قوم کے فلاح بہبود کیلۓ سرگرم رہنا

نوٹ۔ خالص اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اور اس کے بندوں کی ہر قسم کی خدمت کیلے ہم نے شاہین انصار کمیونٹی کی بنیاد رکھی ہے

Address

Pakistan
Matta
01902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہین آ نصارکمیونٹی سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category