Sindh Tv Mehrab pur News Hd

Sindh Tv Mehrab pur News Hd Sindh tv mehrabpur news hd
Mob.03093492938
whatapp number .+966546692796

محرابپور واسي گهوٽ نوجوان لالا عثمان ڪمبوھ ميندي رات دل جو دورو پوڻ سبب لاڏاڻو ڪري ويو، خوشيون ماتم  ۾ تبديل...!!!
18/04/2026

محرابپور واسي گهوٽ نوجوان لالا عثمان ڪمبوھ ميندي رات دل جو دورو پوڻ سبب لاڏاڻو ڪري ويو، خوشيون ماتم ۾ تبديل...!!!

18/04/2026
18/04/2026
محراب پور کا دل دہلا دینے والا واقعہ 💔لالہ عثمان قضا الہی سے وفات کرگئے ہیں۔کل اس کی شادی تھی اچانک انتقال کر گئے۔خوشیوں...
18/04/2026

محراب پور کا دل دہلا دینے والا واقعہ 💔
لالہ عثمان قضا الہی سے وفات کرگئے ہیں۔کل اس کی شادی تھی اچانک انتقال کر گئے۔
خوشیوں کا گھر ماتم میں بدل گیا، ہر آنکھ اشکبار ہے اور پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

افسوس ناک خبر آج صبح ہونے والا ٹرین خادثہ 😭ٹرین حادثے کی اطلاعہڑپہ ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ کراچی...
14/02/2026

افسوس ناک خبر آج صبح ہونے والا ٹرین خادثہ 😭
ٹرین حادثے کی اطلاع
ہڑپہ ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ کراچی سے جیا بگا جانے والی اپ سائیڈ کی مال گاڑی (UP JBA CTR) ہڑپہ اسٹیشن پر سگنل اوور شوٹ کر گئی (آگے نکل گئی)۔ اس ٹرین کو AGE-30 6019 انجن کھینچ رہا تھا۔

سگنل اوور شوٹ کرنے کی وجہ سے ٹرین کو لوپ لائن پر ڈال دیا گیا، لیکن تیز رفتاری کے باعث ٹرین لوپ لائن پر پٹری سے اتر گئی جس سے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوئے، جبکہ اسسٹنٹ ڈرائیور کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Address

Mehrabpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Tv Mehrab pur News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Tv Mehrab pur News Hd:

Share

Category