02/10/2024
کبھی کبھی انسان چاہا کر بھی کچھ نہیں کر سکتا جتنی تعریف کرو اتنی کم ہے ایک عظیم نیک رحم دل شفیق انسان آپ کی کمی ہمیشہ رہے گی ہمدرد اور مسیحیا انسان چوہدری عبد الغفور چدھڑ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے الللہ پاک آپکی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین 🙏🙏🙏😭😭😭 بہت دکھ ہے آپ کے جانے کا