IQZB Tech

IQZB Tech welcome to my page

05/01/2023

😭
پاکستانی نوجوان برباد ہو گئے 😭😭
🎤🎤🎤🎤
عمر کی حد 21 سے 40 سال مقرر کرو۔
ہمارا وزیر اعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا 73 سال کا 70 سال کا نواز شریف 72 سال .
یہ سب اگلے 25 سال تک #وزیراعلی #صدر #وزیراعظم رہنے کے خواہشمند ہیں ۔
لیکن ان لوگوں نے پڑھے لکھے طبقے عام عوام کے لئے سرکاری ملازمتوں کے لئے عمر کی حد 21 سے 30 مقرر کر رکھی ہے 😭😭😭
😭
سن 2018 سے 2022 تک مسلسل پانچ سال تک #ایجوکیٹرز سمیت مختلف محکموں میں بوجہ #کرونا #معیشت جیسے لوگوں کی وجہ سے اور دیگر کئی وجوہات کی بنا پر بھرتیاں نہ ہونے سے ہزاروں نوجوان اوور ایج ہو کر #بھٹوں #ریڑھیوں ٹھیلوں پر ذلیل و رسواء ہو رہے ہیں ۔ ہزاروں نوجوان #ڈگریاں ہاتھ میں لے کر #بھٹک رہے ہیں ۔ #ہزاروں نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہو چکا ہے ۔ اور باقی ماندہ نوجوان #تباہی کے دھانے پر کھڑے ہیں 😭
خدارا 🙏🙏🙏👇👇👇👇👇👇
🙏
پنجاب سمیت ملک بھر میں تمام محکموں میں عمر کی حد کم از کم سال مقرر کی جائے۔
پولیس کی 18 سے 22 ہے جو کہ نہایت غلط اقدام ہے کم از کم 18 سے 28 ہونا چاہیے اور اسکے لیے گریجویٹ کی ڈگری لازمی ہو تا کہ پڑھا لکھا با شعور نوجوان ہی پولیس کو جوائن کرے اور ملک میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی کا خاتمہ ہو سکے۔
ایجوکیٹرز کی آسامیوں سمیت تمام محکموں میں بھرتیوں کا آغاز کیا جائے ۔
نوجوان طبقے کا مستقبل تاریک ہونے سے فالفور بچایا جائے 🎤🎤
👇👇 پالیسی ساز😭😭
77 سال عمر کا بندہ پالیسی بنا رہا ہوتا ہے 30 یا 33 سال کی عمر کے ماسٹر ڈگری ہولڈر #پاکستان کے کسی محکمے میں #ملازمت کے لئے ہیں ۔
لیکن #وزیر #مشیر #وزیراعلی #گورنر #وزیراعظم #صدر کے لئے کوئی حد نہیں چاہے 72 ہو 77 ہو 82 یا 88 ہو 😭😭😭

*آپ اس نیت سے زیادہ ممبرز والے گروپ میں شئر کردیں شائد کوئی اللہ کا محبوب بندہ سیاسی پاور طاقت رکھنے والا یہ پوسٹ پڑھ لے اور نوجوان نسل کا درد سمجھ لے*
*منجانب*
*آل پاکستان شدید برباد شدہ نوجوان*

24/12/2022
24/12/2022
24/12/2022

Assalamu alaikum yah video bahut information wali aur fayda band hai agar aap is video ko pura dekhte hain aur is video mein ki g*i har baat ko aap samjhenge to inshallah aap bhi Apne YouTube channel ko virodh kar sakenge iske liye Maine Sara tarika is video mein bataya hai video mukammal dekhen aur use tarikh ko ko follow Karen bahut shukriya
WhatsApp group links
No.1
https://chat.whatsapp.com/KIUrBcjPe7RKRaT9exYwpS

No .2

No.3

____________________________________________







22/12/2022
22/12/2022

Masjid tamir karne walon ke bare mein Allah aur iske rasul ka hukum


18/09/2022

Yah hamara YouTube channel k bad technical page hai is page ko follow Karin our all information khud hasil Karin thanks you so

Address

Mainwali
Mianwali
42020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQZB Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IQZB Tech:

Share

Category