Shafa Ullah KhanRokhri

Shafa Ullah KhanRokhri فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی

27/09/2024
31/01/2024

❤السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️
❤️صبح بخیر ❤️
اپنی عبادات پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ساتھ اپنے سلوک پر بھی نظر رکھیں کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ اپنے حقوق میں کوتاہی تو معاف کردیتا ہے مگر اپنے بندوں کے حقوق میں کوتاہی معاف نہیں کرتا اپنی عبادت میں درستگی کے ساتھ ساتھ اپنے اخلاق کو بھی بہتر کریں🌹
_________________
‏دوسروں کے بارے میں
"برے گمان"سے بچیۓ
یہ محبتوں کو جلا کر ختم کر دینے والی شے ہے
یہ آپ کے سکون کو تباہ کرنے والی چیز ہے
یہ آپ کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے
بد گمانی نہ کیجیۓ
تصویر کا اچھا رخ دیکھنے والے بنئیے
اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے،
دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما
ﺁﻣــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــــین❤️❤️
ھر لمحہ آپ کے لیے دعاگو ۔راؤ ناصر علی

29/01/2024
07/01/2024

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں‪-‬عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ

As winter's chill descends, the iconic Hukou Waterfall of the Yellow River has transformed into an icy wonderland with i...
03/01/2024

As winter's chill descends, the iconic Hukou Waterfall of the Yellow River has transformed into an icy wonderland with icicles dangling precipitously from the cliffs.

Sitting at the intersection of north China's Shanxi and northwest China's Shaanxi provinces, Hukou Waterfall is the second-largest waterfall in China. It also boasts an awe-inspiring frozen spectacle during the winter months.

The Qinhuai Lantern Festival will soon kick off in Nanjing, east China's Jiangsu Province to welcome the upcoming Year o...
01/01/2024

The Qinhuai Lantern Festival will soon kick off in Nanjing, east China's Jiangsu Province to welcome the upcoming Year of the Dragon. A range of dragon-shaped lanterns were set up at Laomendong, a historical area in Nanjing, alongside a group of lanterns featuring auspicious inscriptions.

29/12/2023

دور حاضر ہے حقیقت میں وہی عہد قدیم-اہل سجادہ ہیں یا اہل سیاست ہیں امام-اس میں پیری کی کرامت ہے نہ میری کا ہے زور-سیکڑوں صدیوں سے خوگر ہیں غلامی کے عوام-خواجگی میں کوئی مشکل نہیں رہتی باقی-پختہ ہو جاتے ہیں جب خوئے غلامی میں غلام

27/12/2023

خرد ديکھے اگر دل کي نگہ سے- جہاں روشن ہے نور 'لا الہ' سے- فقط اک گردش شام و سحر ہے-اگر ديکھيں فروغ مہر و مہ سے

26/12/2023

کہا اقبال نے شيخ حرم سے- تہ محراب مسجد سو گيا کون- ندا مسجد کي ديواروں سے آئي -فرنگي بت کدے ميں کھو گيا کون؟

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafa Ullah KhanRokhri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category