Rehan Altaf writer's

Rehan Altaf writer's So many of my smiles are because of you

04/02/2024

‏خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطان عبدالحمید خان رحمہ اللہ نے جب جرمنی کے ساتھ ریلوے لائن کا معاہدہ کیا تھا ، تو ایک شرط یہ بھی رکھی تھی:" جب کاریگر کام کرتے ہوئے مدینہ پاک سے بیس کلو میٹر دور رہ جائیں گے تو اپنے ہتھوڑوں پر کپڑا باندھ لیں گے "( تاکہ رسول اللہ ﷺ کے مبارک شہر میں شور کی آوازیں نہ آئیں )
اللہ اللہ ، کیسے مودب تھے وہ لوگ۔ خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں
آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی, آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ہوئ ہے ۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ہے . اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ہوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ہونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔ کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آوازیں نکال رہا ہے ۔ تو سلطان عبدالحمید غضبناک ہو گئے ۔ اور کچرا اٹھا کر انجن کو مارنا شروع کر دیا۔ اور کہا۔ حضور ﷺ کے شہر میں اتنی تیز آواز تیری....؟

*ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر*
*نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا*

تقریباؔؔ 100 سال کا عرصہ ہونے کو آیا،اس وقت جو انجن بندہوا تھا۔ وہ آج بھی ایسے ہی مدینہ شریف میں رکھا ہوا ہے، جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ہے ، اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسولﷺ میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ھوں گے..!!

یہ عشق تھا۔ یہ ادب تھا۔ جو ان کے سینوں میں موجزن تھا،
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسولﷺ کی باادب حاضری نصیب کرے..۔۔۔۔ امین

Aslamo Alekum
26/01/2024

Aslamo Alekum

اے میرے مولٰی ان معصوم یتیم بچوں کے خاطر ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے۔۔۔۔۔۔۔اس تصویر میں کیا درد ہے وہ ایک صاحب اول...
01/08/2023

اے میرے مولٰی ان معصوم یتیم بچوں کے خاطر ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے۔۔۔۔۔۔۔اس تصویر میں کیا درد ہے وہ ایک صاحب اولاد سمجھ سکتاہے۔۔۔ #آمین__یا__رب__العالمین 😭

زندگی بہت خوبصورت ہوتی ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں 💕
12/07/2023

زندگی بہت خوبصورت ہوتی ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں 💕

25/02/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقُلْ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ

Holy Qur'an: Al-Muminoon (23:118)

اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

20/02/2023

💞💞💞💞تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد💞💞💞💞💞

اسلام وعلیکم تمام احباب سے گزارش ھے موبائل ڈیٹا ہیک ہو گیا پلیز تمام  دوستوں کو با خبر کر رہا ہوں کوئی بھی کسی قسم کی ڈی...
20/02/2023

اسلام وعلیکم تمام احباب سے گزارش ھے موبائل ڈیٹا ہیک ہو گیا پلیز تمام دوستوں کو با خبر کر رہا ہوں کوئی بھی کسی قسم کی ڈیمانڈ کرتا ہے تو میرے نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ. 03005203314 03137114513

بے شک
15/02/2023

بے شک

Address

Chakrala
Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan Altaf writer's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehan Altaf writer's:

Share

Category