19/05/2025
ہماری مسجد کے نمازی محترم جناب چوہدری محمد رفیق صاحب نے ہمارے انتخاب پر مراۃالمناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح مکمل سیٹ ہدیہ کیا اللہ تعالیٰ چودری صاحب کے مال و جان کی حفاظت فرمائے اور کاروبار میں رزق حلال میں خیر و برکت عطاء فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲🤲🤲🤲
دعاگو قاری غلام نبی سیالوی گھنجیرہ
خادم جامع مسجد قباء مدینہ ناگنی موڑ نزد چور والا پل مظفر پور شمالی واں بھچراں میانوالی 💝